تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِینَہ" کے متعقلہ نتائج

رَفِیق

ساتھ رہنے والا، ہمراہی، ہم سفر، مصاحب، دوست، جلیس، ہمنشیں

رَفِیقی

رفاقت، ساتھ، دوستی، تعلق.

رَفِیقَہ

دولت، ہمدرد، مہربان، ساتھی

رَفِیقانَہ

ازراہِ دوستی، بطرز دوستی، دوستی کے خیال سے

رَفِیق کار

ہم پیشہ، ساتھ کام کرنے والے، مددگار

رَفِیقِ راہ

شریکِ زندگی، زندگی کے سفر کا ساتھی، مددگار، دوست، ساتھی

رَفِیقِ خاص

ہمراز ، اہم دوست، ہمدرد.

رَفِیقِ دَرْس

ہم جماعت ، ہم مکتب.

رَفِیقِ سَفَر

ہم سفر، ساتھی، دوست

رَفِیقِ حَیات

شریک زندگی، زندگی کا ساتھی، مراد: شوہر، خاوند، بیوی

رَفِیقِ طَرِیق

ہم مسلک، طریقت کو اپنانے والا.

رَفِیقِ اَعْلیٰ

مراد اللہ تعالیٰ.

رَفِیقِ زِنْدَگی

خاوند یا بیوی، زندگی کا ساتھی

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

رَفِیقَۂِ زِیسْت

दे. 'रफ़ीक़ए हयात'।

رَفِیقَۂ حَیات

زندگی کی ساتھی

مُعْتَمَد رَفِیق

وفادار دوست ، دست راست ، مشیر خاص ۔

کِینَہ کے مرکب الفاظ

کِینَہ

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone