تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُو" کے متعقلہ نتائج

خِصال

عادت، خُو، جبلّت

خوش خِصال

عمدہ اور پسندیدہ عادتیں رکھنے والا، ابامروّت، خوش خلق، نیک خو

نیکُو خِصال

اچھی خصلت اور عادتوں والا، نیک خصال، نیک خصلت، سعادت مند

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

رُسْتَم خِصال

(کنایۃً) بہادر ، دلیر ، شجاع.

صاعِقَہ خِصال

بجلی جیسا ، تیز مزاج ، کوندے کی طرح لپکنے والا ، بجلی کی طرح گرنے والا ، تیز ، رواں.

مَرْیَم خِصال

مریم علیہ السلام کی خصلتوں والا

ہُمایُوں خِصال

ہمایوں کی خصلتوں والا ؛ مراد : خوش نصیب ؛ طالع ور ۔

نیک خِصال

اچھی صفات والا، نیک چلن، خوش اطوار

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

بَد خِصال

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

یَخ خِصال

طبعاً ٹھنڈا، سرد مزاج، جس کی تاثیر ٹھنڈی ہو

وَحْشی خِصال

جس کی خصلت میں وحشت ہو ، جسے بہت وحشت ہوتی ہو ۔

شَمْشِیرِ صاعِقََہ خِصال

بجلی کی سی خاصیت رکھنے والی تلوار ، بہت چمکنے یا فوراً قتل کرنے والی تلوار

بَد خِصال و بَد مَعاش

those with bad habits and evil deeds

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone