تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْد" کے متعقلہ نتائج

خورْد

کھایا ہوا (خوردن مصدر سے ماخوذ)

خورْدَہ

۰۱ (i) چھوٹا ٹکڑا ، جزو ، پارچہ ؛ کھایا ہوا نیز بطور لاحقہ مرکبات میں مستعمل .

خورْد گاہ

گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گان٘ٹھ سخت ہو جاتی ہے .

خورْد سالَہ

رک : خورد سال .

خورْدَۂ گُل

چھوٹے چھوٹے زرد ریشے جو پھول کے بیچ میں سطح سے کسی قدر ابھرے ہوئے ہوتے ہیں ، پھول کا زیرہ ، زر گل .

خورْد بُرد ہونا

خُور بُرد کرنا (رک) کا لازم ، تباہ ہو جانا ، غائب ہو جانا.

خورْدَہ دَہَن

(کنایتاً) زخمی

خورْد بِینی

۰۱ جو خورد بین سے نظر آئے، (مجازاً) بہت چھوٹا یا باریک ، حد درجہ مختصر .

خورْدی

عمر مرتبے یا جسامت وغیرہ میں دوسرے سے کم، چھوٹا

خورْدَن

کھانے پینے یا نوش کرنے کا عمل، کھانا

خورْدَہ فَروش

تھوک کی ضد، پرچون فروش، پُھٹکربیچنے والا

خورْد مَوج

(سائنس) چھوٹی لہر، چھوٹی لکیر

خورْدَہ شُعْلے

(سائنس) روشنی کے بریک ذرَات .

خورْد مَحْل

۰۲ امرا کی خواصوں کے رہنے کے کمرے

خورْد فِلْم

مائکرو فلم (Micro-Film ) یا خورد فلم ایک طرح کی کتاب ہوتی ہے اس کی ریلیں عام فلموں کی مانند ضرور ہوتی ہیں مگر ان میں چلتی بھرتی تصویروں کے بجائے کتاب یا تحریری مواد، فو ٹو نیگٹو کی طرح اس طور پر سمو دیا جاتا ہے کہ اگر ریل کو پروجیکٹر پر چلائیں تو اس میں مو جود کتاب کی تحریر عکس کی صورت میں نیچے پردہ یا شیشے پر نظر آنے لگتی ہے جسے صاف طور پر پڑھا اور تحریر کیا جا سکتا ہے .

خورْد بُرْد

(لغوی) کھایا اُڑایا، بلا استحقاق کھانے اڑانے کا عمل

خورْد مُرْد

کئی قسم کی چھوٹی چھوٹی چیزیں

خورْدَنی

کھانے کی چیز، کھانے کے لائق، کھایا جانے والا، کھانے پینے کا، کھانے کا (سامان وغیرہ)

خورْد بِینی اَج٘سام

(سائنس) وہ غیر مرئی مخلوق جسے صرف خوردبین کی مدد سے دیکھا جا سکتا ہے ، اجرام ، جراثیم (Microbes)

خورْدَہ بِین

رک : خورد بین .

خورْدَہ گِیر

معترض، نکتہ چیں، بال کی کھال نکالنے والا، باریک بیں

خورْدَہ سالَہ

رک : خُورد سالہ.

خورْد و پوش

food and clothing

خورْدَہ گِیری

خوردہ گیر (رک) کا اسم کیفیت ؛ بگڑ ، گرفت ؛ نکتہ چینی.

خورْدَہ قِیمَت

retail price

خورْد بِیں

چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، وہ دور بین جو ادنیٰ ادنیٰ اور باریک چیز کو بڑا دکھاتی ہے، باریک بیں مجازاً: نکتہ چیں، عیب جو

خورْدَہ پَکَڑْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا .

خورْدَئی

رک : خوردہ فروش ، خردبا ، ٹٹ پُون٘جیا .

خورْد آنکھ

کپڑوں کی اکہری آنکھ

خورْد کاری

(طب و جراحت) خورد بین کی مدد سے خلّیے پر عمل جراحی کرنا.

خورْد مَوجی

چھوٹی برقی لہروں یا اُس کے لہر دار خطوط پر قائم.

خورْد سالی

childhood, youth, minority

خورْدَہ فَروشی

پرچون فروشی ، سامان تھوڑا تھوڑا کر کے مختلف گاہکوں کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، بساطی یا پھیری بھر کر بیچنے کا کام ، متفرق کم مقدار چیزیں فروخت کرنے کا کارو بار.

خورْد تَراش

وہ آلہ جس سے کسی چیز کے نہایت چھوٹے ٹکڑے یا ذرات خوردبین سے دیکھنے کے لیے کاٹے جائیں یا توڑ کر بنائے جائیں .

خورْد و کَلاں

(رک : خوردو کبیر.

خورْد و کَبِیر

خورد و کلاں ،چھوٹے بڑے ، ہر ایک ، سب لوگ.

خورْد حَیاتِیات

(سائنس) علم سائنس کی وہ شاخ جس میں خوردبینی جانداروں کا مطالعہ کیا جتا ہے .

خورْد بِینی اِکائی

(سائنس) خوربین کی مدد سے نظر آنے والے موہوم نقطے .

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

خورْد بِینی تَشْرِیح

(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .

خورْد بِینی کِتابَت

(خطاطی) نہایت نفیس اور باریک لکھائی جو خوردبین ہی کی مدد سے لکھی جاتی ہے اور پڑھی بھی اسی طرح جاتی ہے .

خورْد بِینی اَقَلِیَّت

رک : خوردبینی اجسام .

خورْد خام کَرنا

مار مار کر بھس کر دینا ، شدید ضرب لگانا ، خوب پٹائی کرنا ، دُھنائی کرنا .

خورْد بِینی حَیوانات

رک : خُوردبینی اجسام .

دِل خورْد

غمگین (مہذب اللغات).

دَرْ خورْد

درخور

اِلائِچِی خورْد

چھوٹی الائچی جس کا چھلکا ہلکے ہرے رنگ کا اور جسامت نبولی سے کم ہوتی ہے، اکثر پان میں ڈال کر چباتے ہیں.

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

خواب و خورْد

سونا اور کھانا پینا .

آب و خورْد

پانی اور خوراک، کھانا پیانا

سامانِ خورْد و نوش

खाने- पीने की चीजें, खाद्य-सामग्री ।

خورْد کے مرکب الفاظ

خورْد

اصل: فارسی

'خورْد' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone