تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیالی" کے متعقلہ نتائج

خَیالی

خیال سے منسوب یا متعلق، تصوراتی، تخیلی، ذہنی

خَیالی گھوڑے دَوڑانا

قیاس آرائیاں کرنا ، ظن و گمان سے کام لینا ، دور از کار باتیں سوچنا.

خَیالی پُلاؤ پَکْنا

ایسی خوشگوار باتوں کا تصوَر میں آنا جن کا کوئی وجود نہ ہو یا جو ممکن الوقوع نہ ہوں .

خَیالی پُلاؤ پَکانا

ایسی توقع کرنا جو پُوری نہ ہو سکے ، جھوٹی اٌمید بان٘دھنا.

خَیالی تُکنا لَگانا

اٹکل پچو بات کہنا ، قیاس آرائی کرنا.

خَیالی دائِرَہ

(ریاضی) وہ دائرہ جس کا نصف قطر خیالی ہو خیالی دائرہ کہلاتا ہے

خَیالی نَقْشَہ

رک : خیالی تصویر

خَیالی خَط

(ریاضی) فرضی لکیر جو بطور مثال کھینچی جائے.

خَیالِی باتیں

وہ باتیں جن کی کوئی اصلیت یا وجود نہ ہو

خَیالی پُلاؤ

ایسی خوش آئند بات یا شے جو محض وہم اور تخیل کی پیداوار ہو ، بے بنیاد خوش فہمی یا گمان ، دور از کار باتیں.

خَیالی دُنِیا

تصوْراتی دنیا .

خَیالی تَصْوِیر

بغیر نمونے یا مثال کے تصو٘ر سے بنائی ہوئی تصویر .

خَیالی جَنَّت

ایسی جنّت جس کا وجود ذہن و تصوَر میں ہو ، خیال و خواب کی جنت .

خَیالا

خیال

خَیالَہ

apparition, spectre, phantom

خُیَلاء

تکبر ، نخوت ، خود پسندی ۔

خُیَلا

تکبر، نخوت، خود پسندی

پَریشاں خَیالی

खयालात की बेतरतीबी, मन की व्यस्तता।।

فَرْسُودَہ خَیالی

پرانی سوچ، کہنہ فکر، قدیم تصور، قدامت پسندی

رَوشَن خَیالی

روشن خیال کا کام یا عمل، سُوجھ بُوجھ، عقل مندی، دانائی

تازَہ خَیالی

نیا خیال پیدا ہونے کی حالت و کیفیت، نئی سوچ یا اپج

ریزَہ خَیالی

تخلیقِ خیالی ، تصوّراتی چیز.

خوش خَیالی

حسن خیال، فکر و خیال کی بلندی، خوش فکری، پاکیزہ خیالی، روشنی طبع

نازُک خَیالی

نازک خیال ہونے کی حالت، باریک باتوں تک پہنچنے کا عمل، عالی خیال ہونا، دقیقہ رسی، دقیق باتیں لکھنا

ہَرزَہ خَیالی

ہرزہ خیال ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ پراگندہ خیالی ۔

عالی خَیالی

عالی خیال ہونا، بلند نظری، روشن خیالی، عام روش سے ہٹ کر سوچنا

تَنْگ خَیالی

رک : تنْگ نظری-

رَنگِین خَیالی

خوش فکری ، حُسنِ خیال.

بَلَنْد خَیالی

फ़राखदिली।।

مُنْتَشَر خَیَالی

خیالات میں ربط و تسلسل نہ ہونا، پریشاں خیالی

ہم خیالی

اتفاق رائے ہونا، ایک رائے ہونا، ایک عقیدے کا ہونا، عقیدے کی یکسانیت

نقش خیالی

imaginary painting, something not real

یَک خَیالی

رک : ہم خیالی ؛ ایک سوچ کا حامل ہونا.

خام خَیالی

گمان غلط، غلط خیالی، جھوٹا خیال، وہم

کَج خَیالی

غلط فہمی، خام خیالی، غلط بینی

بے خَیالی

لاپرواہی، بے خیال ہونے کی حالت

کوتَہ خَیالی

رک : کوتاہ خیالی ، تنگ نظری ، کوتاہ اندیشی .

کوتاہ خَیالی

خام خیالی ، کم سمْجھی ، کم اندیشی ، تنگ نظری ، نادانی .

پَسْت خَیالی

दे. ‘पस्तअंदेशी'।

پُر خَیالی

خوش فہمی ؛ توقع ، تصور ، امید ، خواہش.

وُجُودِ خَیالی

کسی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنے کے بعد اس کی صورت کا آنکھوں میں پھرنا

جِنْسِیَت خَیالی

ایک سوچ رکھنے کی حالت، نظریاتی یا فکری مطابقت

وَسِیعُ الخَیالی

وسیع الخیال ہونا ؛ وسعت خیال ۔

مَضْمُون خَیالی

وہ بات یا معاملہ جس کی بنیاد صرف تخیل پر ہو اور حقیقت سے اس کو کوئی لگاؤ نہ ہو، خیالی مضمون، خیالی بات

مُشْتَرَکُ الْخَیالی

ہم خیال ہونا ۔ ا

ہَر دَم خَیالی

وہمی، وسوسہ کرنے والا، متلون مزاج

عَجُوبَۂ خَیالی

بیداری میں خواب دیکھنا، دماغ میں عجیب و غریب خیالات کا پیدا ہونا

فانوس خیالی

imaginary chandelier

پَیکَرِ خِیالی

تصویر خیال ، تصور کا ہیولا

سَلاسَتِ خَیالی

مضمون یا خیال کو روانی سے ادا کرنا ، مشکل خیال کو آسان لفظوں میں باندھنا .

تَصْوِیرِ خَیالی

کسی کی شکل جو خیال میں دکھائی دے، تخیّل کے زور سے بنائی ہوئی تصویر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone