تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْسُودَہ

گھسا ہوا، پرانا، کہنہ

فَرْسُودَہ حال

خستہ حال، تباہ حال

فَرْسُودَہ خَیال

قدامت پسند ، پرانے خیال کا

فَرْسُودَہ لِباس

پھٹے پرانے کپڑے ، خراب و خستہ پوشاک

فَرْسُودَہ خَیالی

پرانی سوچ، کہنہ فکر، قدیم تصور، قدامت پسندی

فَرْسُودَہ قَرار دینا

پرانا ٹھہرانا، خراب و خستہ قرار دینا، کہنہ ٹھہرانا

دَسْتِ فَرْسُودَہ

بہت زیادہ استعمال شُدہ ، پُرانا ، خراب و خستہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone