تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک" کے متعقلہ نتائج

رَہِین

۱. گِرو رکھی ہوئی شئے ، مرہون.

رہین غم

taken by sorrow

رہین ساز

pledged to musical instrument

رہین ستم

oppressed, bonded to tyranny

رَہِینِ مِنَّت

ممنون، احسان مند، کسی کا احسان ماننا

وہ آنکھیں نَہِیں رَہیں

پہلے جیسا ربط اور سلوک نہیں رہا، پہلی سی محبت نہیں رہی

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے بَتیاں، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکْڑیاں

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

بُھول گَئے راگ رَنْگ بُھول گَئے جَکڑی، تین چیزیں یاد رَہیں نون تیل لَکڑی

جب انسان صاحب تعلق ہو جاتا ہے سب عیش و عشرت و یار باشی بھول جاتا ہے، تجرد میں بے فکری راگ رن٘گ تھا اب تاہل یعنی شادی شدہ زندگی میں نمک تیل ایندھن کی فکر ہے

خاک کے مرکب الفاظ

خاک

اصل: فارسی

'خاک' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone