تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْع" کے متعقلہ نتائج

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

خوبصورت شکل اور دل میں کپٹ اس طرح ہے جیسے سونے کے برتن میں زہر

بِکھ سونے کے بَرتَن میں رَکھنے سے اَمرِت نَہیں ہوتا

بری چیز کسی صورت میں اچھی نہیں ہوسکتی ۔

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

تیلِیا بِکھ

رک : تیلیا معنی نمبر ۵.

بِکھ کا بیج بونا

زہر پھیلانا (مجازاً) ایسی باتی کرنا جن سے فتنہ و فساد برپا ہونے کا خطرہ ہو۔

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِکھ

زہر بس (رک)

بَخ

کتے کے بھونکنے کی آواز

بَکھ

دلیا . عالم ، کائنات

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

باکھ

گائے بھینْس بکری وغیرہ کا وہ گوشت جس میں تھن لٹکے ہوتے ہیں، این، کھیری، ہوانا، مخزن شیر، مویشوں کے تھنوں کا اوپر کا حصہ

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بَڑھ

بڑھنا کا مادہ (نیز فعل امر)، ترکیبات میں مستعمل

بَڑْھ سے بَڑْھ

زیادہ سے زیادہ

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

باڑْھ چھوڑْنا

بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر

بَڑْھ بَڑْھ کے کَہْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ بَڑْھ کے بولْنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

باڑْھ پَڑْنا

گولیوں کی بوچھار ہونا

باڑْھ چَڑْھنا

باڑھ چڑھانا کا لازم

باڑْھ اُڑانا

ایک دم فائر کرنا، سب کا اکٹھا بندوق چلانا

باڑْھ جَھڑْنا

باڑھ جھاڑنا کا لازم

باڑْھ چَڑھانا

اسلحہ پر دھار رکھنا

باڑْھ جھاڑْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فیر کرنا

باڑْھ مُڑْنا

اسلحہ کی دھار ٹیڑھی ہو جانا ، دھار کا لھر جانا

بَڑْھ چَڑْھ کَر

بہتر، برتر، فائق، دوسرے کے مقابل

گھوڑا بَڑھ جانا

گھوڑے کا سبقت لے جانا .

باڑْھ پَر چَڑھانا

اسلحہ کی دھار تیز کرنا

باڑْھ پَر چَڑْھنا

باڑھ پر چڑھانا کا لازم

وَقعَت بَڑھ جانا

عزت میں اضافہ ہونا ، توقیر بڑھ جانا ؛ اہمیت بڑھنا۔

ماگھ تَلاتَل باڑھے، پھاگُن گوڑے کاڑھے

ماگھ کے مہینے میں سردی کی وجہ سے ان٘سان سکڑ کر سوتے ہیں، پھاگن میں گھٹنے پھیلا لیتے ہیں

باڑْھ باندْھنا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

باڑْھ داغْنا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار بان٘دھ کر داغنا، فائر کرنا

دو قَدَم بَڑْھ جانا

تھوڑا سا آگے بڑھ جانا ، ذرا سا آگے نکل جانا .

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

سُکھ بَڑھے، مُٹاپا چَڑھے

جب انسان آسودہ حال ہو تو موٹا ہو جاتا ہے

وَقار بَڑھ جانا

قدر و منزلت زیادہ ہو جانا، توقیر میں اضافہ ہونا، عزت بڑھ جانا

دَِماغ بَڑْھ جانا

زیادہ مغرور ہونا؛ زیادہ نازک دماغ ہونا ؛ مزاج بِگڑ جانا.

بُوڑھا چونْچلا

بوڑھے آدمی (مرد یا عورت) کا غمزہ یا نخرہ

زیادَہ بَڑھ چَلْنا

عدم توازن کا شکار ہونا ، بے راہ روی اختیار کرنا ، حد سے تجاوز کرنا.

شَمْع بَڑھ جانا

شمع کا بجھ جانا

دُکّان بَڑْھ جانا

دکان بند ہو جانا.

بُوڑھا غَمْزَہ

بوڑھے آدمی (مرد یا عورت) کا غمزہ یا نخرہ

بُوڑھی عِید

وہ عید جو رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد آتی ہے۔

قَدَم بَڑْھ کے لینا

استقبال کرنا .

قَد باڑھ پَر آنا

قد بڑھنا ، بڑا ہونا .

چَورَنگ کی باڑھ رَکْھوانا

تیز دھار لگوانا، آبدار کروانا

باتوں بُوڑْھا، کَرْتَب خوار

باتوں سے پختہ کار معلوم ہوتا ہے مگر کام خراب اور خام ہیں

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

باڑْھ دینا

اشتعال دینا ، اکسانا ، کسی کام پر آمادہ کرنا .

جَمْع کے مرکب الفاظ

جَمْع

اصل: عربی

'جَمْع' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone