تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبادَت" کے متعقلہ نتائج

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

آداب تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب و تسلیمات

آداب و تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب تسلیمات

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone