تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَس" کے متعقلہ نتائج

کَن٘دَلا

رک : کندرا، غار، کھو نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ ؛ کھڑی چٹان

kindle

جَگانا

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کُنْڈْلا

بڑا حصار کنڈل ، برا حلقہ ، دائرہ.

کَنْدالَہ

کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.

کُوندْلا

رک : کندلا

کُندلا

سونے کا ڈلا

کانڈلی

خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں

کُنڈَیلا

بڑی کنڈیلی ، مٹی کا پیالہ ، چھوٹی ہانڈی.

کُنڈالا

کُونڈا

کان ڈالے

چُب سادھے ، تابعِ فرمان ہوکر ، سر جھُکا کے ؛ مطیع ہونے کے انداز میں .

کُوندالا

گول برتن ، مٹی کا برتن ، لگن (جس میں آٹا وغیرہ گوندھتے یا کپڑے دھوتے ہیں)، کنڈالا.

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

کُنْڈلی

۱. چھوٹا حلقہ، دائرہ.

کُونڈالی

(کمھاری) کونڈی کا اسم تصغیر، چھوٹا کون٘ڈا

کُنڈالی

چھوٹا کونڈا ، چھوٹا تسلا ، کونڈی.

کُونڈیلی

چھوٹا کونڈا

کُنْڈْلی مارْنا

کنڈل مارنا، چھوٹا حلقہ بنانا

کَن٘دْلا گَلْنا

کندلا گلانا کا لازم، چاندی اور سونے کا باہم پگھلنا

کَن٘دْلا گَلانا

چاندی اور سونا ملا کر گلانا تاکہ چاندی پر سنہری رنگ آجائے

کندلا لگانا

صبح اور شام فوج یا پولیس میں میگزین یا خزانہ گارد کے سب سپاہی ایک گھنٹے کے لئے باوردی تیاررہتے ہیں اور بندوقوں کوسنگینیں چڑھا کرچار چارکو اکٹھا کھڑا کردیتے ہیں اسے کندلا لگانا کہتے ہیں

کُونڈالی مارْنا

رک : کنڈلی مارنا ، سانپ کا سمٹ کر بیٹھنا.

کُنڈْلی بنانا

curl

کُنْڈْلا کِھینچْنا

حصار کھینچنا، حلقہ یا دائرہ بنانا، کنڈل کھینچنا.

کُنْڈْلی مارے بَیٹْھنا

سانپ کا اپنے جسم کو جلیبی کی طرح بنا کر بیٹھنا، گول جکّر دے کر بیٹھنا.

کُنڈْلی مار کَر بَیٹھنا

coil

کُنْڈْلی کِھنچْنا

حلقہ یا دائرہ بنانا یا کھن٘چنا.

چِٹَّا کَنْدْلا

(کندلا کشی) تان٘بے کی گُلی پر چان٘دی کا پترا چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

دو پَتْرا کَنْدَْلا

تان٘بے کی چھڑ(تہ) پر چان٘دی کا پتّر چڑھا کر بنایا ہوا کندلا

جَنَم کُنْڈَلی

جنم پتری، چھوٹا زائچہ

بُھوری کَنْڈولی

بلوچستان کے معروف حیوانات کی ایکم قسم ، لاط : Rho dophila ferrea .

لَگَن کُن٘ڈْلی

جنم پترا، زائچہ، جنم پتری

گِرَہ کُنْڈْلی

(ہیئت) جنم پتری، وہ کاغذ جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کیے گئے ہوں

خالَہ کا پیٹ کُنڈالا ، سات چُوہوں کا ایک نِوالا

حریص ، طامع اور بڑ پیٹو کے لیے مستعمل .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone