تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَس" کے متعقلہ نتائج

خماع

an intoxicated gait

خُمار

نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے

کُھمار

رک: کمھار.

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

خُمارا

سرور ، نشہ ، خمار .

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خُماسی

پانچ والا، پنچ حرفی لفظ

خُمال

गठिया का दर्द , सच्चा मित्र।

خُمار زَدَہ

وہ جو نشے کے اُتار کی حالت میں ہو ، مخمور .

خُمار کَش

نشہ اترتے وقت بدن ٹوٹنے کی تکلیف اٹھانے والا .

خُمار آلود

نشے میں چور، مست، مخمور

خُماہَن

ایک قسم کا پتھر جو سیاہ سرخی مائل اور دو قسم کا ہوتا ہے نر اور مادہ نر نہایت سخت ہوتا ہے . مادہ قسم زیادہ سخت نہیں ہوتی اس سے انگھوٹھی پر نگینے تراش کر رکھتے ہیں سلطان مہرہ ، صندل حیدی ، حیدی صینی بھی کہتے ہیں .

خُمارِینَہ

رک : خماری (ب) .

خُمار آگِیں

خُمار آلودہ، نشے میں بھرا ہوا یا بھری ہوئی، مست

خُمار توڑْنا

نشہ اترنے کی تکلیف کو روکنے کے لیے پھر تھوڑی سی شراب پینا یا پلانا

خُماہان

ایک قسم کا پتھر جو سیاہ سرخی مائل اور دو قسم کا ہوتا ہے نر اور مادہ نر نہایت سخت ہوتا ہے . مادہ قسم زیادہ سخت نہیں ہوتی اس سے انگھوٹھی پر نگینے تراش کر رکھتے ہیں سلطان مہرہ ، صندل حیدی ، حیدی صینی بھی کہتے ہیں .

خُمار خانَہ

شراب خانہ، میخانہ

خُمار آلُودَہ

آلودہ، متوالا، مست، مخمور، نشہ میں مست

خُمارِین

رک : خماری (ب) .

خُمار شِکَنی

خمار توڑنا

خُمار لینا

رک : خمار کھین٘چنا .

خُمار آلود آنکھیں

متوالی آنکھیں، محبت بھری آنکھیں

خُمار آلودَہ آنکھیں

متوالی آنکھیں، محبت بھری آنکھیں

خُمار کِھینچْنا

مستی کا اثر لینا ، محمور ہو جانا .

خُمار ڈالْنا

مخمور کرنا ، مست کرنا .

خُمار چھانا

نشہ چڑھنا، سرور ہونا

خُمار ٹُوٹْنا

رک : خمار اُترنا .

خُماری لَگْنا

نشہ ہونا ، سرور ہونا .

خُمار اُتَرْنا

نشہ دور ہونا ، شراب کا اثر ختم ہونا .

خُمارِسْتان

رک : خُمار خانہ .

خُم آہَن

लालिमा लिये हुए एक काला पत्थर।

خُم آشامی

کثرت سے شراب پینا ، بہت شراب پینا .

خاما

خاما زمین کے معنوں میں ہے .

خامی

کچا پن، نا پختگی، نا سمجھی

خامَہ

قلم، کلک

خَماؤ

خمیدگی ، جھکاؤ ، ٹیڑھا پن ، کجی .

خَیمے

کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَمی

خمیدگی، ٹیڑھاپن، جھکاؤ، کجی

خیمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیْمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

کُھم کُھما کے

ادبدا کے ، یکبارگی ، اک ساتھ.

خَیمَہ پَڑنا

ڈیرا لگنا ، خیمہ نصب ہونا ۔

خَیمَہ گاڑنا

خیمہ لگانا ، فروکش ہونا ۔

خیمَہ اُکَھڑنا

۔دیکھو اکھڑنا نمبر ۱۴۔

خَیمَہ اُکھاڑنا

خیمہ ہٹانا ۔

خَیمَہ کَھڑا ہونا

خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔

خیمَہ کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصب کرنا ، تن٘بو لگانا

خَیمے ڈال دینا

چھاؤنی چھا دینا ، اتر پڑنا ، ڈھنی دے دینا ۔

خَیمَہ دینا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ۔

خَیمَہ تانْنا

خیمہ نگہ

خَیمے ڈیرے ڈال دینا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

خامَہ زَن ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خَیمَہ اِسْتادَہ ہونا

۔خیمہ کھڑا ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں خیمہ استاد ہونا بھی کہتے ہیں۔ ؎

خَیمَہ اِسْتاد ہونا

خیمہ کھڑا ہونا ، خیمہ نصب ہونا ، ایستادہ ہونا ۔

خامَہ فَرْسا ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خیمہ کرنا

ڈیرا ڈلنا، خیمہ نصب کرنا، خیمہ لگانا

خامی کرنا

کوتاہی کرنا، کمی کرنا

خَیمے ڈیرے ڈالْنا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ ڈیرا

خیمہ اور تنْبو ۔

خَیمَہ مارنا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone