تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمَہ" کے متعقلہ نتائج

دھاْرمِک

مذہبی، دینی

دَھرْم کانٹا

سچَا کان٘ٹا (ترازو)، جو ٹھیک ٹھیک وزن بتائے، حقیقی میزان، صحیح ترازو

دَھرْم کَرو

خیرات دو، ہنود کا مقولہ ہے جب گہین ہوتا ، تو خاکروب مانگتے ہوئے گلی گلی کہتے پھرا کرتے ہیں .

دَھرْم کَرْنا

بھلائی کرنا، نیکی کرنا، انصاف کرنا، مہربانی کرنا

دَھرْم کھانا

ایمان کی قسم کھانا ، ایمان سے بیان کرنا .

دَھرْم کَمانا

مُکتی حاصل کرنا .

دَھرْم کاج

مذہبی کام ، نیک کام ، مذہبی عمل .

دَھرْم کَرْم

۱. مزہبی فریضہ یا کام ، عبادت ، نیک عمل .

دَھرْم کَرْتا

مندر کا منتظم .

دَھرْم کی آن جانا

دین بگڑ جانا .

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی پاوے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

دَھرْم کوئی دے دَھن کوئی لے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

دَھرْم کوئی کھوئے دَھن کوئی لے

ایمان جائے کسی کا دولت ملے کسی کو، کسی کے فائدے کے لیے اپنا ایمان کھونا

دھرم کی جَڑ سدا ہری

مذہب ہمیشہ ترقی پر رہتا ہے، نیکی کو زوال نہیں ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone