تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاضِر" کے متعقلہ نتائج

ساقِط

گرا ہوا، رد کیا ہوا

ساقِط ہونا

ساقِط ہو جانا

گِر جانا ؛ حمل ضائع ہو جانا.

ساقِطُ السَّمْع

بے آواز ، صامت ، جو سنائی نہ دے .

ساقِط کَرنا

ساقِطُ الْمِعْیار

معیار سے گِرا ہوا، گھٹیا

ساقِطُ الْاِعْتِبار

نامعتبر، جس پر اعتبار یا بھروسا نہ کیا جا سکے

ساقِطُ الِْارْث

وراثت سے محروم.

ساقِطُ الوَزن

ساقِطُ الْاِخْتِیار

حکومت یا اقتدار سے معزول ، جس کے اختیارات چھین لیے گئے ہوں ، بے اختیار .

ساقِطُ الْمالِکِیَت

مِلکیت سے محروم

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت

جائیداد سے محروم

مَہر ساقِط ہونا

مہر واجب نہ رہنا ۔

حَمَل ساقِط ہونا

رک : حمل اسقاط ہونا

نَبْض ساقِط ہونا

رک : نبض ُرکنا ۔

فَرْض ساقِط ہونا

فرض اتر جانا ؛ فرض نہ رہنا

نَبْضیں ساقِط ہونا

رک : نبض ساقط ہونا ، نبضوں کی حرکت بند ہو جانا نیز ہوش اُڑنا ۔

مَرَضِ ساقِط

(طب) وہ بیماری جس میں بیمار دفعۃًکھڑا کھڑا گر جاتا ہے ، مرگی (Epilepsy)

حاضِر کے مرکب الفاظ

حاضِر

اصل: عربی

'حاضِر' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone