تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُناہ" کے متعقلہ نتائج

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا ، ملول ہونا ، پچھتانا.

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

افسوس دل گَڈّھے میں

کسی چیز کو دیکھ دیکھ کے دل للچائے لیکن بس نہ چلے، خواہش کی عدم تکمیلیت

افسوس دل گڑھے میں

کسی چیز کو دیکھ دیکھ کے دل للچائے لیکن بس نہ چلے، خواہش کی عدم تکمیلیت

اَفسوس کَرنا

bewail, bemoan, grieve, sorrow, repent, express sorrow or pity, condole, commiserate

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

ہَزار اَفْسوس

نہایت ا فسوس ، بڑا ا فسوس ، ہزار حیف ۔

صَد اَفْسوس

بہت افسوس ہے، نہایت رنج کی بات ہے

جائے اَفْسوس

رنج کا موقع ، افسوس کرنے کا مقام

ہائے اَفسوس

کسی بات پر افسوس یا ملال کے لیے کہتے ہیں ۔

کَفِ اَفْسوس مَلْنا

ہاتھ ملتے رہ جانا، ہاتھ ملنا، افسوس کرنا، پچھتانا، موقع ہاتھ سے جاتا رہنا

دَسْتِ اَفْسوس مَلْنا

پچھَتانا ، افسوس کرنا.

کف افسوس

hand wrung in distress

گُناہ کے مرکب الفاظ

گُناہ

اصل: فارسی

'گُناہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone