تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِراں" کے متعقلہ نتائج

غَلِیظ

گاڑھا، غیرسیّال (دودھ وغیرہ)

غَلِیظَہ

غلیظ (رک) کی تانیث .

غَلِیظی

غلاظت ، گندگی ، ناپاکی .

غَلِیظ گالی

گندی گالی ، دُشنام فُحش .

غَلِیظُ الْقَلْب

سخت دل ، ظالم .

غَلِیظ پھینکْنا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

غَلِیظ اُچھالْنا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

غَلِیظُ الْحِجاب

سخت گیر .

غَلِیظُ القِوام

غَلِیظ اُچھالا جانا

گندگی پھیلانا ، غلاظت بکھیرنا ، بیہودہ باتیں کرنا.

غَلِیظ پھینکا جانا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

نَبض غَلِیظ

چوڑائی اور گہرائی میں اعتدال سے بڑھی ہوئی نبض ، موٹی نبض (انگ: Thick pulse) ۔

نَجِس غَلِیظ

(فقہ) نجاست ِغلیظہ سے آلودہ شے ، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو ۔

اَبْرِ غَلِیظ

گہرا بادل، گھنگھور گھٹا

گِراں کے مرکب الفاظ

گِراں

اصل: فارسی

'گِراں' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone