تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْنَہ" کے متعقلہ نتائج

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone