تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریب" کے متعقلہ نتائج

فَریب

دھوکا، دغا، مکر، حیلہ، طلسم، عیّاری

فَریبی

فریب سے متعلق یا منسوب

فریب عشق

deceit/treachery/beguilement of love

فَِریب دِہ

دھوکا دینے والا

فَریبِیا

فریبی، دھوکے باز، فریب دینے والا

فریب عقل

deception of reason, rationality

فریب عشق

deception of love

فَریب زَدَہ

دھوکا کھایا ہوا، فریب خوردہ

فَریباً

فریب سے، دھوکے سے، دغابازی سے

فَریبانَہ

فریب کارانہ ، مکر آمیز، مکّارانہ، عیّارانہ.

فریب زار

enchanted region

فَریبِ نَظَر

کچھ کا کچھ دیکھنا، آنکھ کا دھوکا، نگاہ کا دھوکا

فَریب اَنگیز

دھوکا دینے والا

فَریب خورْدَہ

فریب میں آیا ہوا، دھوکا کھایا ہوا، گمراہ، بھٹکا ہوا

فَریب دَھِندَہ

धोखा देनेवाला, छल करनेवाला।।

فریب آمیز

فریب ملا ہوا، دھوکا دہ، دھوکہ دہی والا

فَریب کار

فریب ساز، دغاباز، مکار، دھوکہ باز

فریب زار

deception of sorrow

فَریب کاری

چال بازی، دھوکے بازی، مکّاری

فَِریب دِہی

فریب دینا، دغا بازی، مکر سے کام لینا

فَریب دادَہ

जिसे धोखा दिया गया हो

فَریب کَرْنا

عَیّاری کرنا، چالاکی کرنا، دھوکا دینا

فَریب کھانا

دھوکے میں آ جانا، جال میں پھن٘سنا

فَریبِ ہَسْتی

زندگی کا دھوکا ، زندگی کی چال ، زیست کا دھوکا ؛ مراد موجودات کو حقیقی سمجھنا .

فَریبِ نِگاہ

فریب نظر

فَریب اَندازِی

دھوکا بازی، دغا بازی

فَریبِ خَیال

تصوّر یا گمان کا دھوکا، غلط فہمی

فَریب میں آنا

فریب کھانا ، دھوکا کھانا ، چال میں پھن٘سنا .

فَریب خورْدَگی

دھوکا کھانا، دھوکے میں آ جانا

فَِریب یاد ہونا

دھوکا دینے کے طریقے معلوم ہونا

فَریب میں لانا

کسی کو مکر و فریب کے جال میں پھان٘سنا

فَِریب سے نَہ چُوکنا

دغا بازی کرنا، دھوکا دینے سے باز نہ آنا

خود فریب

Self-deception

مکر فریب

حیلہ حوالہ، دھوکا بازی، چال کی باتیں کرنا

دِل فَریب

دل کو رجھانے والا، فریفتہ کرنے والا، دلکش

نَظَر فَریب

نظر کو فریب دینے والا، جس سے نظر دھوکا کھا جائے

فَن فَرِیب

چالاکی، عیاری، چالبازی، دھوکا

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

پُر فَرِیب

دھوکا دینے والا، دغاباز، فریبی، دھوکے میں ڈالنے والا، عیار، چالاک

فَنْد فَریب

فن فریب (رک).

عالَم فَریب

جو اس سرو کوں بار ہے نار و سیب بٌھلاتی ہے غمزیاں سوں عالم فریب

خاطِر فَریب

دلفریب، دلکش، دل موہ لینے والا

نَظّارَہ فَریب

نظارہ پسند، نگاہوں کو لبھانے والا

عابِد فَریب

عابد کو لُبھا لینے والا، پرہیز گار کو بھٹکانے والا حسن

مَلائِک فَریب

فرشتوں کو دھوکا دینے والا، مجازاً: نہایت دل کش و دل فریب، فریبی

مَکر و فَریب

جھوٹ ، کذب ، دغا ، دھوکا فریب ، جعل سازی ؛ دکھاوا ۔

نِگاہِ فَریب

رک : نظر فریب ۔

دامِ فریب

دامِ تزویر، مکر و فریب، دھوکا، جھانّسا

بانِیٔ فَرِیْب

धोखा देनेवाला, वंचक, ठग।

دِل فَریب آواز

دل لبھا لینے والی آواز، نہایت مؤثر آواز

صُورَتِ دِل فَریب

دل کو لبھا لینے والی شکل

اَدائے دِل فَریب

دل کو لبھانے والا انداز

اِعْزاز دِل فَریْب

deceptive honour

مَکر و فَریب کَرنا

جعل سازی کرنا ، دھوکا یا فریب دینا ، مکاری کرنا ۔

حُسْنِ فَرِیْبِ عَالَم

beauty of the world's deception, deceptive beauty of the world

اِعْتِبارِ فَریبِ نَظَر

trust of the deception of glance

عاقِل دوبارَہ فَریب نَمی خورْد

عقل مند دوسری بار دھوکا نہیں کھاتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone