تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریب" کے متعقلہ نتائج

سُپُرْدَگی

تحویل، حوالگی، سون٘پنا، تحویل میں دینا، حوالے کرنا

سُپُرْدَگی کے ساتھ

ذوق و شوق کے ساتھ ، دل و جان سے ، والہانہ پن کے ساتھ

سُپُرْدَگی میں دینا

سون٘پنا ؛ تحویل میں دینا ، قبضے میں دینا.

سُپُرْدَگی میں لینا

قبضے میں لینا ؛ حراست میں لینا.

سُپُرْدَگی میں لانا

bring under the trust or care of, take charge of

ہَمَہ سُپُردَگی

مکمل سپرد ہو جانے کی حالت، انتہائی بے خودی، نہایت والہانہ پن

عَالَمِ سُپُرْدَگِی

اپنے آپ کو حوالے یا سپرد کرنے کی حالت، ہتھیار ڈالنے کی حالت

خود سپُرْدَگی

آپنے آپ کو حوالے کرنے کا عمل، بے خودی، خود سپاری

کار سُپُردَگی

کسی کے سپرد کام کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone