تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَریب" کے متعقلہ نتائج

دو رَنگی

منافق، مکار شخص، دوہری چال کا

دو رَنگی ہَنڈْیا

مختلف اقسام کی کئی ترکاریاں مِلا کر پکایا ہوا سالن جس کے ذائقہ میں دہری چاٹ ہو، نورتن، دیوانی ہنڈیا

دو رَنگی کَرنا

ایک بات یا حالت پر نہ رہنا

دو رَنگی میں پَھنسْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

داخِلی دو رَنگی

اندرونی دُوئی یا بیگانگی ، دوہری حکمتِ عملی .

دو رَن٘گی چھوڑنا

مکاری یا دھوکے کا کام نہ کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone