تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْیا" کے متعقلہ نتائج

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خَلِیج حائل ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

خَلِیج واقع ہونا

دوری پیدا ہونا ، رنجش پیدا ہونا ، اختلاف بڑھنا .

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone