تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَراز" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِصار

کم یا کوتاہ ہونے یا ہوجانے کی کیفیت، گھٹاؤ، کمی، قص، کوتاہی، طول کی ضد

اِخْتِصار نَوِیْس

مقرر رموز وعلامات میں لکھنے والا، شارٹ ہینڈ جاننے اور برتنے والا

اِخْتِصار نَوِیْسی

لکیروں اور نشانوں کے ذریعہ وہ تحریر جس میں بولتے ہوئے انسان کی تقریر فورا لکھی جاتی ہے

اِختِصار کَرنا

abridge, summarize

اِخْتِصار ظَرافَت کی جان ہے

Brevity is soul of wit.

اِخْتِصارِ صَفِ مُدَّعا

shortening of queue of desires, suits

اِخْتِصاری

اختصارسے منسوب، مختصرکیا ہوا، مختصر

اِختِصارِیَہ

resume, summary, precis

اِخْتِصاراً

بطور اختصار، اختصار کے لیے

عَلیٰ الاِخْتِصار

علی الاجمال، مختصراً، مختصر طور پر، مجملاً

بَہ اِخْتِصار

संक्षेप में, संक्षिप्त रूप से ।

اِخْتِصَرِیَّہ

وہ یاد داشت جو تفصیل کا لب لباب یا خلاصہ ہو، کسی کیفیت یا احوال کا مختصر نوٹ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone