تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانی" کے متعقلہ نتائج

آمَدَن

آمد (آنا)، مرکبات میں مستعمل

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

آمْدَنی خالِص

کسی کاروبار یا سودے میں حاصل شدہ کل رقم میں سے اشیا کی لاگت، اخراجات اور ٹیکسوں وغیرہ کی منہائی کے بعد باقی ماندہ رقم، خالص منافع

آمدنی بند ہو جانا

تنخواہ بند ہو جانا، نفع بند ہو جانا

عَمداً

جان بوجھ کر، دانستہً، بالارادہ، بالمقصد، دیدہ و دانستہ

عَمُودَین

دو عمود، دو خط، وہ زاویے جو دو خطوط کے نقاطع سے ایک دوسرے کے مقابلے میں بنتے ہیں

عُمُوداً

سیدھا، انتصابی حالت کا

عَمائدِین

عمائد کی جمع

اُمَڑْنا گُھمَڑْنا

رک: امنڈنا گھمنڈنا.

امید نا امیدی

آمَدَنی کے سَر سِہرا ہے

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

آمَدَنی کے سر سِہرا

آمدنی ہی سے سارا ٹھاٹھ درست ہوتا ہے، عیش و آرام کا مدار آمدنی پر ہے، آمدنی نہ ہو تو کچھ نہ ہو، جس کے پاس پیسہ ہے وہی بڑا آدمی ہے

اُمَڈْنا

رک: اُمنڈنا

آمَدَنی

محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد

اُمَنڈنا

شدتِ غم یا اور کسی ایسے ہی جذ بے کا اظہار کےلئے بے بیچین ہو جانا دل یا طبیعت وغیرہ کا قابو میں نہ رہنا .

آمودنی

بھرنے کے لائق

اُمِّیْدِ نا اُمِّیْدی

عُمْدانَہ

شان کے ساتھ ، عزت و احترام کے ساتھ .

آمَد نامَہ

فارسی مصادر وافعال کی ایک کتاب، جو (مصدر) آمدن (= آنا) سے شروع ہوتی ہے

عُمُود نِکالْنا

کسی خط مستقیم پر زاویہ قائمہ بناتے ہوئے طولاً خط مستقیم کھینچنا

اُمّیِدوں پَرْ پانی پِھرْنا

آس بندھنے کے بعد مایوس ہونا

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone