تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْط" کے متعقلہ نتائج

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

قَبْض و بَسْط

(تصوف) دل کا خدا کی یاد کی طرف کبھی متوجہ ہونا اور کبھی نہ ہونا

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

بَسْط کے مرکب الفاظ

بَسْط

اصل: عربی

'بَسْط' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone