تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَت" کے متعقلہ نتائج

بَرَت

دیوتاؤں کی فرض کی ہوئی مذہبی رسم

بَرَتی

بتّی

بَرَتْیا

روزہ دار، برت رکھنے والا

بَرَت دھاری

برت دھارنی کی تذکیر

بَرَت پابَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے ایک قسم جو خاص عمل کی وجہ سے سروں میں بہم پہن٘چتی ہے

بَرَت دھارْنی

کسی بات یا کام کے کرنے یا نہ کرنے کا اپنے دل میں عہد کرنے والی

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

اِسْترِی بَرَت

عورت سے وفاداری، اپنی زوجہ کے علاوہ کسی اور کی خواہش نہ کرنا

وَدا بَرَت

= सदावर्त

تِیرَتھ بَرَت کرنا

مذہبی رسوم ادا کرنا

بَرَت کے مرکب الفاظ

بَرَت

اصل: سنسکرت

'بَرَت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone