تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باطِن" کے متعقلہ نتائج

مُخاصِم

خصومت کرنے والا، جھگڑا کرنے والا، مخالف، دشمن

مُخاصِمانَہ رَوَیَّہ

مخالفت پر مبنی رویّہ ، دُشمنی کا برتاؤ

مُخاصِمانَہ ذَہْنِیَت

مخالف سوچ ، دشمنی سے پُر خیالات

مُخاصِمانَہ ماحَول

مخالف ماحول ، مخالفت یا دشمنی کی فضا

مُخاصِمِین

मुखासिम’ का बहु., शत्रुओं का दल ।

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَہ

جھگڑا، نزاع، دشمنی، عداوت

مُخاصمانَہ

دشمنی سے، مخاصمت سے پر، دشمن جیسا، مخالفانہ

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

مُکھ سَمَن

مراد : خوب رُو ، خوب صورت ۔

خَزانَہ مَخصُومَہ نوٹ

(مالیات) گورنمنٹ ہند کے محکمۂ مال کی ایک شاخ جِس کا مقصد یہ ہے کہ نوٹوں کے تبادلہ میں روپیہ دیا جا سکے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone