تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَذاب" کے متعقلہ نتائج

ٹَہْنی

ٹہنا کی تصغیر یا تانیث، چھوٹی شاخ، ڈالی، قلم، کنْول یا گلاس لگانے کی آہنی شاخ

ٹَہْنی ہِلانا

چیچک یا آتشک وغیرہ جیسے امراض میں مریض کے جسم سے مکھیاں دور رکھنے کے لیے عموماً یم کی ٹہنی ہلانا ؛ آتشک میں گلنا یا سڑنا.

دَرَخْت کی ٹَہْنی والی لِکھائی

خطِ سرو کی طرح لِکھائی کا ایک قدیم طریقہ ، ایک کلتی (Celtic) زبان کا رسم الخط ، انگ : اوگم یا اوگھم حسم الخط (Ogham = Script Ogam) . ظاہری صورت کی بَنا پر اس خط کو (اوگم رسم خط) درخت کی ٹہنی والی لِکھائی کہا جاتا ہے .

پُھول ٹَہْنی ہی میں ٹِھیک رَہتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے

پُھول ٹَہْنی ہی میں اَچّھا لَگْتا ہے

ہر چیز اپنی اصلی جگہ میں ہی ٹھیک معلوم ہوتی ہے یعنی ہر چیز اپنی جگہ پر ہی بھلی لگتی ہے

ظُلْم کی ٹَہْنی کبھی پَھلتی نَہِیں

ظُلم کا نتیجہ اچھا نہیں ہوتا

پِدّی والی بات جِس ٹَہْنی پَر بیٹُھوں وَہی جُھکے

کمینہ اپنے آپ کو بڑے مرتبے والا سمجھتا ہے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone