تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَت" کے متعقلہ نتائج

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانی ہونا

علامت ہونا ، نشان ہونا ۔

نِشانی رَہنا

کوئی ایسی شے باقی رہ جانا جس سے یاد باقی رہے ، یادگار رہنا

نِشانی مُقَرَّر ہونا

نشانات و علامات بنانا یا قائم کرناچ

نِشانی دینا

نشان و علامت بتانا، اتا پتا دینا

نِشانی لانا

کوئی غیر معمولی چیز بطور معجزہ پیش کرنا ۔

نِشانی کَرنا

ان پڑھ شخص کا دستخط کی جگہ قلم سے لکیر، نشان یا کوئی پھول وغیرہ بنانا

نِشانی رَکْھنا

یاد داشت کے واسطے کاغذ وغیرہ کتاب میں رکھنا

نِشانی ڈالْنا

کپڑوں وغیرہ پر پہچان کے لیے کوئی علامت بنا دینا

نِشانی بَتانا

اتا پتا دینا ، نشان بتانا

نِشانی چَڑھنا

منگنی یا ساچق کے روز دولھا یا دلہن کو چھلا یا انگوٹھی ملنا ۔

نِشانی بھیجنا

عموما ً کوئی چیز بطور یادگار یا تصدیق بھیجنا

نِشانی دے جانا

give or leave something as a souvenir

نِشانی اَنگُوٹھا

دستخط کے بجائے لگایا جانے والا انگوٹھے کا نشان جو عموما ً ان پڑھ لوگ دستخط نہ کر سکنے کے سبب لگاتے ہیں ، رک : نشان انگوٹھا

نِشانی کا چَھلّا

وہ چھلا جو بطور یادگار کسی کو دیا جائے، وہ چھلا جو معشوق اپنے عاشق کو بطور یادگار دے

نِشانی پاس رَکْھنا

کوئی چیز بطور یادگار اپنے پاس رکھنا

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

خُونی نِشانی

قتل کی علامت ، قتل کا ثبوت ۔

سُک نِشانی

سکون و آرام کی علامت ، چین اور سکھ کا وسیلہ ؛ مراد : خوشی ، عیش و آرام ۔

نام و نِشانی

نام پتا، اتا پتا، نام و نشان

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

زبردست ہمیشہ دبا رہتا ہے ، جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو اس کو سب دباتے ہیں .

مُوئی مِٹّی کی نِشانی

مرے ہوئے شخص کی یادگار، مرے ہوئے عزیز کی اولاد، مرے ہوئے آدمی کی نشانی، ماں یا مرے ہوئے باپ کی اولاد

مَری مِٹّی کی نِشانی

کسی مرنے والے کی یادگار ۔

مار کھانے کی نِشانی

مار کھانے کی بات

نَئِی جَوانی حِماقَت کی نِشانی

جوانی میں بہت سے کام بے وقوفی کے ہوتے ہیں

کَمزور مار کھانے کی نِشانی

۔مثل۔ زبردست ہمیشہ دےتا رہتاہے۔

زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی

کمزور غصہ ور آدمی عموماً مار کھاتا ہے

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

حُکْم نِشانی بِہِشْت کی جو مانگے سو پائے

بہشت میں جو خواہش ہوگی ملے گا ؛ حکومت نشان پسندیدگی ہے جو مانگے مل جاتا ہے

کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی

چھوٹی گردن اور تنگ پیشانی والا بڑا شریر اور مفسد، فتنہ پرداز شیطان خیال کیا جاتا ہے

کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بدبخت کی یہ نشانی ہے کہ کنویں میں پانی خشک ہو جاتا ہے

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone