تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاد" کے متعقلہ نتائج

کَرْتُوت

چال ، عیّاری ، مکّاری .

quartet

موسیقی: (الف) چار سازوں یا آوازوں سے بنا ہوا چوگانہ (ب) اس میں شریک چار فنکار۔.

کَرْنی کرْتُوت

کیے ہوئے کام، کارگزاری

دیکھی رام تیری کرتوت

تیرے کرتوت سب معلوم ہیں

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

quartette

چہار آہنگ

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

keratitis

وَرمِ قَرنیَہ

quartation

تین حصہ چاندی ملاکر سونا سودھنے کی ترکیب

کُرْتی اُٹھا اُٹھا کے کوسْنا

شرم وحیا کو بالائے طاق رکھ کر کوسنا .

کُرْتَہ ٹوپی

کرتا اور ٹوپی ، زچگی کے بعد کی ایک رسم جو عموماً بچّے کی پیدائش کے چھٹویں دن ہوتی ہے ، چھٹی ، چھوچک .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone