تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آزاد" کے متعقلہ نتائج

فَصِیح

فصاحت سے کلام کرنے والا، خوش بیان، شیریں کلام شاعر یا ادیب، خوش گو

فَسِیح

کُشادہ ، فراخ ، وسیع.

فصیحی

خوش-بیان

فَصِیحاں

خوش بیان لوگ ، خوش گفتار لوگ.

فَصِیح زُبان

فصاحت سے بات کرنے والا ، خوش گفتار.

فَصِیحُ الْعَرَب

عرب کا فصیح ؛ (کنایۃً) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم.

غَیر فَصِیح

جس میں فصاحت نہ ہو (لفظ یا تقریر وغیرہ)، فصاحت کے خلاف، ناشُستہ

فِعْلِ غَیر فَصِیح

وہ فعل جس کے حروف میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی ہو

غَلَطُ الْعام فَصِیح

رک : غلط العام صحیح .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone