تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

تَخْصِیص

خصوصیت، خاص کرنا‏، مخصوص کرنا یا ہونا

تَخْصِیصی

تخصیص سے منسوب

تَخْصِیصی شَعُور

ذہن کی وہ قوت جو تمیز و تخصیص کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو .

تَخْصِیص کَرنا

specialize, specify, reserve for oneself, particularize

تَخْصِیصِ کار

کسی کام کے کرنے میں انتہائی مہارت ، مخصوص پہلو پر قدرت .

تَخْصِیصِ بَغَیر مُخَصَّص

(منطق) کسی چیز کا بغیر دوسری چیز کے تعلق و خصوصیت کے مخصوص ہونا ، خاص کیا ہوا.

حَرْفِ تَخْصِیص

(قواعد) وہ لفظ جو کسی اسم یا فعل کی خصوصیت یا حصر ظاہر کرنے کےلیے آئے ، مثلاً : ہی ، صرف ، محض ، بس ، خالی ، نرا ، اکیلا ، فقط ، تنہا.

حُرُوفِ تَخْصِیص

رک : حرف تخصیص .

عام کے مرکب الفاظ

عام

اصل: عربی

'عام' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone