Search results

Saved words

Showing results for "yield"

yield

fasl

yield point

طبیعیات: وہ قوت جس میں مزید اضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے؛ نقطۂ مغلوبیت۔.

yieldingness

نرمی

yieldingly

دبتے ہوۓ

yielder

تسلیم کنندہ

yielding

narm

yelled

yaldiz-koshak

سلاطین روم کے محلات جو قسطنطنیہ میں ہیں

yaldaa.ii

نہایت طویل ہونے کی حالت،درازی (خصوصاََ رات کی).

yaldaa

the longest night of the year, or the first night of winter (in or near which the sun enters Capricorn)

yaldirim

the title of a Behzad king who was unmatched like light in motion

'ayaal-daar

having family, family man

'ayaal-daarii

family or worldly affairs

'ayaal-daarii me.n pha.nsnaa

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

yaa la.De suurmaa yaa la.De an bhol

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

Urdu words for yield

yield

jiːld

yield के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • देना
  • फल देना
  • ला देना
  • सौंपना
  • फ़ाइदा करना
  • फ़ाइदा देना
  • क़ुबूल करना
  • तस्लीम करना
  • इता'अत करना
  • इजाज़त देना
  • इत्तिफ़ाक़ करना
  • जगह देना
  • फ़ितरी तरीक़े से या काश्त करके या मेहनत के बदले में कुछ देना या कोई चीज़ पैदा करना
  • अदाएगी, नफ़ा' या सूद के तौर पर देना या मुहय्या करना
  • आ'ला ताक़त या इख़्तियार के हक़ में सर झुका देना
  • हार मान लेना या अपने को सपुर्द कर देना
  • छोड़ देना या हवाले कर देना
  • किसी को उसका हक़ देना या उसकी बड़ाई तस्लीम कर लेना
  • मुहय्या करना, बहम पहुँचाना या बा'इस बनना

अकर्मक क्रिया

  • ताबे' होना
  • हेटा होना
  • पैदावार होना
  • ले आना
  • जगह से हिलना
  • दस्त-बरदार होना
  • मानना
  • मेहनत का समर हासिल होना, पैदा होना या फल लाना
  • दब जाना या मग़्लूब हो जाना
  • मुती' हो जाना, किसी बड़ी ताक़त का
  • असर, इल्तिजा, दलील या इस तरह की किसी चीज़ के दबाव में आ जाना
  • फ़ौक़ियत देना या तर्जीह देना
  • किसी ताक़त या दबाव के आगे झुक जाना, इस तरह कि इसके आगे से हट जाना, मुड़ जाना या टूट जाना वग़ैरा

संज्ञा

  • आमद
  • हासिल
  • पैदावार
  • नतीजा
  • निकासी
  • मुनाफ़ा'
  • फ़स्ल
  • उपज
  • मुहासिल
  • दस्त-बरदारी, तस्लीम करने, छोड़ने, पैदा करने, क़ुबूल करने और हार मान लेने का 'अमल
  • जो हासिल किया गया हो या जिसको तस्लीम किया गया हो
  • नफ़' या आमदनी की मिक़दार
  • किसी माली लेन-देन या सरमाया-कारी से आमदनी या नफ़'
  • एटमी धमाके की क़ुव्वत, जिसे टी एन टी TNT के वज़्न की इकाइयों में नापा गया हो

yield کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دینا
  • پھل دینا
  • لا دینا
  • سونپنا
  • فائدہ کرنا
  • فائدہ دینا
  • قبول کرنا
  • تسلیم کرنا
  • اطاعت کرنا
  • اجازت دینا
  • اتفاق کرنا
  • جگہ دینا
  • فطری طریقے سے یا کاشت کرکے یا محنت کے بدلے میں کچھ دینا یا کوئی چیز پیدا کرنا
  • ادائیگی، نفع یا سود کے طور پر دینا یا مہیا کرنا
  • اعلیٰ طاقت یا اختیار کے حق میں سر جھکا دینا
  • ہار مان لینا یا اپنے کو سپرد کر دینا
  • چھوڑ دینا یا حوالے کر دینا
  • کسی کو اس کا حق دینا یا اس کی بڑائی تسلیم کر لینا
  • مہیا کرنا، بہم پہنچانا یا باعث بننا

فعل لازم

  • تابع ہونا
  • ہیٹا ہونا
  • پیداوار ہونا
  • لے آنا
  • جگہ سے ہلنا
  • دست بردار ہونا
  • ماننا
  • محنت کا ثمر حاصل ہونا، پیدا ہونا یا پھل لانا
  • دب جانا یا مغلوب ہو جانا
  • مطیع ہو جانا، کسی بڑی طاقت کا
  • اثر، التجا، دلیل یا اس طرح کی کسی چیز کے دباؤ میں آ جانا
  • فوقیت دینا یا ترجیح دینا
  • کسی طاقت یا دباؤ کے آگے جھک جانا، اس طرح کہ اس کے آگے سے ہٹ جانا، مڑ جانا یا ٹوٹ جانا وغیرہ

اسم

  • آمد
  • حاصل
  • پیداوار
  • نتیجہ
  • نکاسی
  • منافع
  • فصل
  • اپج
  • محاصل
  • دست برداری، تسلیم کرنے، چھوڑنے، پیدا کرنے، قبول کرنے اور ہار مان لینے کا عمل
  • جو حاصل کیا گیا ہو یا جس کو تسلیم کیا گیا ہو
  • نفع یا آمدنی کی مقدار
  • کسی مالی لین دین یا سرمایہ کاری سے آمدنی یا نفع
  • ایٹمی دھماکے کی قوت، جسے ٹی این ٹی TNT کے وزن کی اکائیوں میں ناپا گیا ہو

Related searched words

yield

fasl

yield point

طبیعیات: وہ قوت جس میں مزید اضافے سے کوئی شے اپنی لچک کھو بیٹھے اور قوت ہٹانے سے اپنی اصلی حالت پر نہ آئے؛ نقطۂ مغلوبیت۔.

yieldingness

نرمی

yieldingly

دبتے ہوۓ

yielder

تسلیم کنندہ

yielding

narm

yelled

yaldiz-koshak

سلاطین روم کے محلات جو قسطنطنیہ میں ہیں

yaldaa.ii

نہایت طویل ہونے کی حالت،درازی (خصوصاََ رات کی).

yaldaa

the longest night of the year, or the first night of winter (in or near which the sun enters Capricorn)

yaldirim

the title of a Behzad king who was unmatched like light in motion

'ayaal-daar

having family, family man

'ayaal-daarii

family or worldly affairs

'ayaal-daarii me.n pha.nsnaa

دنیاداری کے جھگڑوں میں پڑنا ؛ خانہ داری کے جھگڑے بکھیڑے میں مبتلا ہونا ؛ بال بچوں میں گرفتار ہونا

yaa la.De suurmaa yaa la.De an bhol

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (yield)

Name

Email

Comment

yield

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone