Search results
Saved words
Showing results for "whet"
Urdu words for whet
whet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सान लगाना
- छुरी, चाक़ू या किसी और हथियार को सान से रगड़ कर तेज़ करना
- (मजाज़न) ख़्वाहिश या भूक तेज़ करना
- तहरीक पैदा करना
संज्ञा
- तेज़ करने का 'अमल
- वो शय जो तेज़ी पैदा करे
- इश्तिहा-अंगेज़ चीज़ या शराब या कोई और इश्तिहा-अंगेज़ शय
- (बोली) एक मुख़्तसर वक़्त
- थोड़ा सा वक़्फ़ा
- काम का दौरानिया
whet کے اردو معانی
فعل متعدی
- سان لگانا
- چھری، چاقو یا کسی اور ہتھیار کو سان سے رگڑ کر تیز کرنا
- (مجازاً) خواہش یا بھوک تیز کرنا
- تحریک پیدا کرنا
اسم
- تیز کرنے کا عمل
- وہ شے جو تیزی پیدا کرے
- اشتہا انگیز چیز یا شراب یا کوئی اور اشتہا انگیز شے
- (بولی) ایک مختصر وقت
- تھوڑا سا وقفہ
- کام کا دورانیہ
Related searched words
white-eye
سفید چشم ، ایک طرح کی چڑیا جس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ،پرانی دنیا کی خاندان Zosteropidae کی ایک چھوٹی ڈالیوں پر بیٹھنے والی چڑیا۔.
white-metal
ایسی دھات جس میں قلعی یا سیسہ استعمال کرکے ان کو سفید رنگ دیا جاتا ہے مثلا ً رانگے اور بھرت کی دھاتیں ، سفید دھات ۔
white-knuckle
(خصوصاً کسی میلے میں تفریحی جھولے کی بابت) جو بنایا ہی اس طرح گیا ہو کہ جوش خطرے اور ہیجان کی وجہ سے دل دھک دھک کرنے لگے۔.
whitlow-grass
چھلوری گھاس، چٹانوں ، منڈیروں وغیرہ پر اگنے والا ایک ننھا پودا، پہلے زمانے میں خیال تھا کہ یہ چھلوری کا علاج ہے خصوصاً Erophila verna ۔.
white lead
لیڈ کاربونیٹ اور آبیدہ لیڈ آکسائڈ کا آمیزہ جسے رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ،سفیدہ ۔.
white goods
بڑے سائز کے گھریلو برقی آلات، مثلاً فرج اور واشنگ مشین ، جن کا رنگ روایتی طور پر سفید رکھا جاتا ہے ۔.
white matter
مغز اور ریڑھ کی ہڈی کا وہ حصّہ جو زیادہ تر عصبی بافتوں پرمشتمل ہے (قب : GREY MATTER معنی ۱).
white currant
سفید منقٰی ، لال کشمش کی ایک قسم جس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نما پھل آتے ہیں ۔.
white slavery
زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ
whitewood
سفید لکڑی ، ایک طرح کی ہلکے رنگ کی لکڑی جسے رچائو وغیرہ کے ذریعے رنگنے کے لیے تیار کیا جائے ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (whet)
whet
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone