Search results
Saved words
Showing results for "wage"
Urdu words for wage
wage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अक्सर जम') उजरत
- मज़दूरी, बिल-'उमूम जिसकी शरह वक़्त के दौरानिए के साथ मुंसलिक होती है, मसलन घंटों, दिनों या हफ़्तों के हिसाब से
- रोज़ीना
- मेहनताना
- मवाजिब
- दिहाड़ी
- मुशाहरा
- (म'आशियात) क़ौमी पैदावार का वो हिस्सा जो मज़दूर को उसकी मेहनत के समर के तौर पर मिलता है और जो उस हिस्से से अलग होता है जो सरमाए के लिए मुख़्तस हो
- (जम', तरकीब में वाहिद या जम') अज्र
- जज़ा-ओ-सज़ा
- बदला
- मुकाफ़ात
- सिला
विशेषण
- जारी रखना, मसलन जंग, तनाज़'आ या बहस-ओ-तकरार
wage کے اردو معانی
اسم
- (اکثر جمع) اُجرت
- مزدوری، بالعموم جس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ منسلک ہوتی ہے، مثلاً گھنٹوں، دنوں یا ہفتوں کے حساب سے
- روزینہ
- محنتانہ
- مواجب
- دہاڑی
- مشاہرہ
- (معاشیات) قومی پیداوار کا وہ حصہ جو مزدور کو اس کی محنت کے ثمر کے طور پر ملتا ہے اور جو اس حصے سے الگ ہوتا ہے جو سرمائے کے لیے مختص ہو
- (جمع، ترکیب میں واحد یا جمع) اجر
- جزا و سزا
- بدلہ
- مکافات
- صلہ
صفت
- جاری رکھنا، مثلاً جنگ، تنازع یا بحث و تکرار
Related searched words
wager of battle
تواریخ: جنگ کی بازی، مقابلے کی ایک پرانی شکل جس میں فریقین یا ان کے نامی گرامی سورما گروہ در گروہ یا ایک ایک کر کے لڑتے تھے۔.
wager of law
تواریخ: قانون کی بازی ، ایک طرح کی عدالتی کارروائی جس میں مدعا علیہ پر لازم تھا کہ ایسے گواہ پیش کر ے جو اس کی بے گناہی کی قسم کھاسکیں۔.
wages council
برط اجرتوں کے لیے مجلس مشاورت،آجروں اور ملازموں کے نمائندوں کی مجلس جو اجتماعی سودا کاری نہ ہونے کی صورت میں تنخواہوں کا تعیّن کرے۔.
veguu
مختلف رنگوں سے تیار کردہ ایک چوکور فرشی نقشہ جس پر کشمیری پنڈت دولھا دُلھن کو کھڑا کرتے ہیں اور گھروالے ان پر سے پیسے اور دیگر چیزیں مثلاً کبوتر وغیرہ وارتے ہیں
vaGairahaa
اور ان کے علاوہ ، اس کے علاوہ (عربی میں مؤنث کے لیے مستعمل لیکن اُردو میں مذکر کے لیے بھی مستعمل) ۔
vegetable spaghetti
برط بنا سپتی اسپا گیٹی ، ایک طرح کا گھیا جس کا گود ا ولایتی سو یوں سے ملتا جلتا ہے۔.
vegetable ivory
نباتی عاج ، جنوبی امریکا کے ایک تاڑ کے پھل کی سخت گٹھلی جو صیقل کرنے سے ہاتھی دانت جیسی ہوجاتی ہے ۔.
vigilance committee
امریکا چوکسی کمیٹی، شہریوں کی رضا کارا نہ کمیٹی جس سے مشترکہ مفاد کا تحفظ مقصود ہو، خصوصاً قانون کی بالا دستی کمزور پڑجانے کی صورت میں جرائم کے فوری سدّ باب کے لیے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wage)
wage
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone