Search results

Saved words

Showing results for "vanilla"

vanilla

(الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.

vanilla

ایک طرح کی خوشبو جو کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، ایک پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جو تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے اور جسے آئس کریم یا چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

vanillin

ونیلا کا خوشبو دار کیمیائی جوہر۔.

Urdu words for vanilla

vanilla

vanilla के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) वनीला जिन्स की कोई अस्तिवाई बैल , बिलख़सूस V. planifolia जिस पर ख़ुशबूदार फूल आते हैं , एक तरह का सालबीह (आर्किड) (ब) (पूरा नाम vanilla-pod) इस बैल पर लगने वाली फली ।
  • इस फली से हासिल होने वाला एक मादा जिसे आइसक्रीम , चॉकलेट वग़ैरा का ज़ायक़ा बढ़ाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है, ये मादा तालीफ़ी तौर पर भी तैय्यार किया जाता है ।

vanilla کے اردو معانی

اسم

  • (الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.
  • اس پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جسے آئس کریم ، چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، یہ مادّہ تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے ۔.

Related searched words

vanilla

(الف) ونیلا جنس کی کوئی استوائی بیل ، بالخصوص V. planifolia جس پر خوشبو دار پھول آتے ہیں ، ایک طرح کا ثعلبیہ (آرکڈ) (ب) (پورا نام vanilla-pod) اس بیل پر لگنے والی پھلی ۔.

vanilla

ایک طرح کی خوشبو جو کھانوں میں ذائقے کے لیے استعمال ہوتی ہے ، ایک پھلی سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ جو تالیفی طور پر بھی تیار کیا جاتا ہے اور جسے آئس کریم یا چاکلیٹ وغیرہ کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

vanillin

ونیلا کا خوشبو دار کیمیائی جوہر۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (vanilla)

Name

Email

Comment

vanilla

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone