Search results
Saved words
Showing results for "stet"
Urdu words for stet
stet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- ( ज़ेर तबाअत मतन की किसी तसहीह को मंसूख़ और असल को बहाल करने की हिदायत ) जैसा था वैसा ही रहने दें।
- बहाल करना , लफ़्ज़ stet लिखना।
stet کے اردو معانی
فعل
- ( زیر طباعت متن کی کسی تصحیح کو منسوخ اور اصل کو بحال کرنے کی ہدایت ) جیسا تھا ویسا ہی رہنے دیں۔.
- بحال کرنا ، لفظ stet لکھنا۔.
Related searched words
stet
( زیر طباعت متن کی کسی تصحیح کو منسوخ اور اصل کو بحال کرنے کی ہدایت ) جیسا تھا ویسا ہی رہنے دیں۔.
stethoscope
کانوں پر لگا کر دل ، پھیپھڑوں وغیرہ کا احوال سن کر معلوم کرنے کا ڈاکٹری آلۂ گوش ، سامع، نباض۔.
stoat
ایک لمبا گوشت خور جانور ، نیولے کا ہم اصل جس کا اوپری جسم سرخی مائل بھورا اور دُم کا سرا کالا ہوتا ہے ، شمالی علاقوں میں جاڑے کے موسم میں سفید ہوجاتا ہے ، قاقم ، دوسرا نام ERMINE۔.
stationers' hall
لندن میں واقع Stationers' Company اسٹیشنر کمپنی کا ہال، جہاں سابق میں کتابوں کا حق اشاعت محفوظ کرایا جاتا تھا۔.
sahTot
(ٹھگی) مُسافر کو تلوار سے قتل کرنے کا عمل ، پھان٘سی دینے یا قتل کرنے والا ، ٹھگوں کا عہدے دار .
station-bill
جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
station of the cross
رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.
statute roll
پبلک ریکارڈ آفس میں محفوظ قوانین کے متون، پارلیمنٹ کے منظور کردہ قوانین کی یاد داشتیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (stet)
stet
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone