Search results
Saved words
Showing results for "station"
Urdu words for station
station के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दर्जा
- मक़ाम
- मुस्तक़र
station کے اردو معانی
- دَرْجَہ
- مَقام
- مُسْتَقَر
Related searched words
station-bill
جہاز رانی: عملے کے افراد کی جائے تقرر کا نقشہ، مشق یا ہنگامی حالت میں عمل درآمد کے لیے۔.
station of the cross
رومن کیتھلک کلیسا حضرت عیسیٰؑ کے مصائب پرمبنی عموماً ۱۴ تصاویر میں سے کو ئی جن کے سامنے کھڑے ہوکر بعض گرجائوں میں عبادت کی جاتی ہے۔.
station pointer
جہاز رانی: مقام نما، جہا ز رانی کا ایک آلہ ، اکثر صورتوں میں تین ٹانگوں والی گُنیا جس کی مدد سے ایک نقشے پر جہاز کے موجودہ مقام کا افقی مستوی پر دو نمایاں نشانات کے درمیانی زاویے سے تعیّن کیا جا سکتا ہے۔.
stationers' hall
لندن میں واقع Stationers' Company اسٹیشنر کمپنی کا ہال، جہاں سابق میں کتابوں کا حق اشاعت محفوظ کرایا جاتا تھا۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
stationary bicycle
جسمانی ورزش کے لیے کھڑے کھڑے چلائی جانے والی، بے حرکت بائیسکل، یا بائیسکل نما مشین۔.
polling-station
وہ جگہ احاطہ عمارت یا کمرہ جس میں انتخابات کے موقع پر رائے دینے والے اپنی رائے کا پرچہ (خفیہ طور پر) راے دہی کے صندوق میں ڈالتے ہیں .
sub-station
بر قی تقسیم کا تحتی مر کز خصوصاً وہ جہاں اونچے وولٹیج کی برقی قوت کو گھٹا کرعام ضروریات کے مطا بق بنایا جائے۔.
coal-station
وہ مقام جہاں ریل کا انجن یا جہاز کوئلہ لیتے ہیں ، کول اسٹیشن کے علاوہ کولنگ اسٹیشن بھی کہلاتا ہے.
situation comedy
ایسا طربیہ کھیل جس میں مزاح کسی صورت حال سے پیدا ہو جس میں کردار گھرے ہوں، کوا ئفی طربیہ۔.
sitatunga
ایک درمیانہ قد کا بھورا خاکستری مائل چکارا جو وسطی اور مشرقی افریقہ کے مرطوب علاقوں میں پایا جاتا ہے، اس کے کھر پھیلے ہوئے اور نر کے سینگ بل دار ہوتے ہیں Tragelaphus spekii.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (station)
station
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone