Search results

Saved words

Showing results for "spider"

spider

mak.Dii

spider monkey

جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.

spider mite

خاندان Tetranychidae کا حشرہ خصوصاً Tetranychus urticae جو فصلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ؛ سُرخ مکڑی۔.

spider crab

خاندان Majidae کے کیکڑوں میں سے کوئی جن کا جسم برچھے جیسا، پچھلی ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں۔.

spider plant

جنوبی افریقہ کا سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا Chlorophytum comosum جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں؛ گھروں میں بھی اُگایا جاتا ہے۔.

spidery

باریک اور لمبی ۔:

spiderman

بول چال: برط عمارات کی تعمیر میں بہت اونچائی پر جا کر کام کرنے والا آدمی۔.

spiderwort

جنس Tradescantia کا کوئی پودا خصوصاً T. virginiana جس میں لانبے روئیں دار زریشے والے پھول لگتے ہیں۔.

sapedaar

بید کی قسم کا سفید پتے اور چھال والا ایک بڑا درخت نیز اس کی لکڑی ، سفیدہ

wolf spider

بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.

supadriv

تجارتی نام: صلیبی نشان کے سر والا پیچ کش جو سوراخ ملنے تک پیچ کو تھامے رکھتا ہے۔.

sapa.Ddaa.ii

رک : سپردائی.

sapa.Ddaa

سازندے ، سپردا

Urdu words for spider

spider

ˈspaɪ.dər

spider के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मकड़ी

spider کے اردو معانی

  • مَکْڑی

Related searched words

spider

mak.Dii

spider monkey

جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.

spider mite

خاندان Tetranychidae کا حشرہ خصوصاً Tetranychus urticae جو فصلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ؛ سُرخ مکڑی۔.

spider crab

خاندان Majidae کے کیکڑوں میں سے کوئی جن کا جسم برچھے جیسا، پچھلی ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں۔.

spider plant

جنوبی افریقہ کا سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا Chlorophytum comosum جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں؛ گھروں میں بھی اُگایا جاتا ہے۔.

spidery

باریک اور لمبی ۔:

spiderman

بول چال: برط عمارات کی تعمیر میں بہت اونچائی پر جا کر کام کرنے والا آدمی۔.

spiderwort

جنس Tradescantia کا کوئی پودا خصوصاً T. virginiana جس میں لانبے روئیں دار زریشے والے پھول لگتے ہیں۔.

sapedaar

بید کی قسم کا سفید پتے اور چھال والا ایک بڑا درخت نیز اس کی لکڑی ، سفیدہ

wolf spider

بھیڑ یا مکڑ Lycosidae خاندان کا زمین پر رہنے والا کوئی مکڑا جو اپنے صید کو جال میں پکڑنے کے بجائے شکار کر کے کھاتا ہے۔.

supadriv

تجارتی نام: صلیبی نشان کے سر والا پیچ کش جو سوراخ ملنے تک پیچ کو تھامے رکھتا ہے۔.

sapa.Ddaa.ii

رک : سپردائی.

sapa.Ddaa

سازندے ، سپردا

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (spider)

Name

Email

Comment

spider

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone