Search results
Saved words
Showing results for "sidero"
Urdu words for sidero
sidero के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सितारों का या सितारों से मंसूब।
sidero کے اردو معانی
- ستاروں کا یا ستاروں سے منسوب۔.
Related searched words
siderostat
آلۂ فلک قرار، ایک آئینہ دار گردشی آلہ ٔ جو کسی ستارے کے ایک ہی رخ کو ایک سمت میں قائم رکھتاہے۔.
suuderii
ایک ہندوستانی دوا جس کی بُوفیلِ مست کی بُو کی طرح ہوتی ہے ، اِس کی دو قسمیں ہیں . سیاہ اور غیر سیاہ ، سیاہ تیزی بتائی جاتی ہے ، تپ اور سودا کو دفع کرتی ہے اور غیر سیاہ قسمِ رسائن میں سے ہے.
si.nduuraa
(موسیقی) ایک دلکش سُر جو راگ کی ایک قِسم بھی ہے اور کئی سُروں کو ملا کر بنایا جاتا ہے نیز کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ، سیندورا.
sih-darii
معمول سی چھوٹا دالان جو عام طور سے بڑے دالان کی بغلیوں ، صحن یا چبوترے کے آمنے سامنے بنایا جاتا ہے . اس میں محراب دار در بغیر دروازوں کے ہوتے ہیں دروازوں والا کمرہ کہا جاتا ہے.
na'aa.im-e-saadira
(ہیئت) وہ چار ستارے جو مجرہ سے خارج واقع ہیں ۔ان کی ہیئت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا پانی پی کر نہر سے نکلے ہیں
maiyaan-sadrii qit'a
Mesothoracic System, a component or piece of the central part of the body or a combination
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sidero)
sidero
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone