Search results
Saved words
Showing results for "set-up"
Urdu words for set-up
set-up के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) किसी बार का इंतिज़ाम , ढंग , क़रीना (ब) कोई तंज़ीम या तर्तीब ।
- बोल चाल: साज़िश , जाल जिस में फंस कर कोई शख़्स अपने ख़िलाफ़ गवाही दे या बेवक़ूफ़ बिन जाये या मुजरिम रंगे हाथों पकड़ा जाये ।
set-up کے اردو معانی
اسم
- (الف) کسی بار کا انتظام ، ڈھنگ ، قرینہ (ب) کوئی تنظیم یا ترتیب ۔.
- بول چال: سازش ، جال جس میں پھنس کر کوئی شخص اپنے خلاف گواہی دے یا بے وقوف بن جائے یا مجرم رنگے ہاتھوں پکڑا جائے ۔.
Related searched words
saat pii.Dhii pun ke rakh denaa
رک : سات پُشتوں کو کھنگال ڈالنا ، پُورے خاندان کو گالیاں دینا یا ذلیل کرنا.
sat par cha.Dhnaa
ایمان یا صداقت پر استقلال کے ساتھ قائم ہونا قول ، نہ ہارنا ، ولولہ پیدا ہونا ، پاک بازی اور پاک دامنی میں پکا ہونا ، ستی ہونے پر مستعد ہونا ، مرنے پر تیار ہونا ، اپنا وقار قائم رکھنا
saat pusht ko punvaanaa
(عور) کوئی ایسی حرکت سرزد ہونا کہ بُزرگوں کی بدنامی ہو ، اپنی خراب حرکتون سے باپ دادا کو گالیاں کِھلوانا.
saat paa.nch pakvaa , na ek guular
(پکوا - ایک بے مزہ جنگلی پھل ہے) ایک گولر سات پان٘چ پکووں سے بہتر ہے ایک اچّھی چیز بہت سی خراب چیزوں سے بہتر ہے.
saat parde lagnaa
بہت زیادہ پردہ کرنا ؛ اس عورت پر طنز جو یکایک صاحبِ ثروت ہو جانے پر بہت زیادہ پردہ کرنے لگے.
shat-padii
ایک جنگلی خاردار درخت کی جڑ اس کا کانٹا، شاخیں اور خار باریک ہوتے ہیں، پتے باریک ریشم کے تاروں کی طرح اور پھول باریک اور قدرے سیاہی مائل سرخ ہوتے ہیں، درخت کی بلندی کم و بیش تین گز ہوتی ہے، ستاور، شتاور.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (set-up)
set-up
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone