Search results
Saved words
Showing results for "sage"
Urdu words for sage
sage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिक्मत वाला
sage کے اردو معانی
- حکمت والا
Related searched words
sage derby
ساج یا سمندر سوکھ کی پتیاں ملا کر بنا یا ہوا پنیر جو اسے خاص مہک دینے کے علاوہ بندکیوں دار بنا دیتی ہیں۔.
sage grouse
شمالی امریکا کے مغربی علاقے کا نسبتہً بڑا بھٹ تیتر جس کا نر جفتی سے پہلے مظاہرے کے لیے مشہور ہے۔.
sagebrush
جنس افسنتون یا مروا جھاڑیوں سے پٹا ہوا قطعۂ زمین ، جنس Artemisia خصوصاً A. tridentata کی باڑی ، جو شمالی امریکا کے نیم صحرائی علاقے میں پائی جاتی ہیں۔.
sag-e-aabii
پانی کا ایک جانور ، اُود بلاؤ جس کا جسم لمبا ، ٹان٘گیں چھوٹی چھوٹی ، لمبی چپٹی سی دُم اور تیرنے کے لیے جھلّی دار پیر ہوتے ہیں .
sag-e-maahii
چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .
sag-e-as.haab-e-kahf
وہ کتا جو اصحابِ کہف کے ساتھ غار میں تھا اور ایک مُدّت تک آدمیوں کی صحبت میں رہنے کے سبب اس میں آدمی کے آثار و اوصاف پیدا ہوگئے تھے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (sage)
sage
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone