Search results
Saved words
Showing results for "ring"
Urdu words for ring
ring के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अँगूठी
- छल्ला
- हल्क़ा
- बाजना
- बजाना
- टन-टन
ring کے اردو معانی
- اَنگُوٹھی
- چَھلَّہ
- حَلْقَہ
- باجْنا
- بَجانا
- ٹَن ٹَن
Related searched words
ring-neck
گردن میں طوق یا کنٹھ رکھنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً لمبی دم والے ایشیائی تیتر ، درّاج Phasianus colchicus جن کا کنٹھ سفید ہوتا ہے ۔.
ring main
برط بجلی کی فراہمی کا دور جو بہت سے صارفوں کے ہاں سے ہوتا ہو ا اصل منبع کی طرف لوٹتا ہے تاکہ بجلی کے فیل ہونے کی صورت میں ہر صارف کو متبادل لائن حاصل رہے ۔.
ring finger
چھنگلی کے برابر کی انگلی خصوصاً بائیں ہاتھ والی جس میں شادی کی انگوٹھی عام طور سے پہنی جاتی ہے ۔.
ringette
کینیڈا برف پر ہاکی سے ملتا جلتا ایک کھیل جو خاص طور خواتین یا لڑکیاں سیدھی لکڑیوں سے ربڑ کے حلقے کے ساتھ کھیلتی ہیں ۔.
ringer
امریکا (الف) خصوصاً گھوڑا یا کھلاڑی جو دھوکے سے مقابلے میں شریک کیا گیا ہو۔ (ب) کسی شخص یا شے کا مثل ، دوگانہ ، بہروپیا ؛نقلی، جعلی آدمی ۔.
ringbark
(درخت کی ) چھال میں موکھا کھودنا ، اسے ختم کرنے یا تیز نشوونما کو روکنے کے لیے تا کہ پھلوں کی فصل بہتر ہو ۔.
ringworm
جانوروں کا ایک جلدی مرض جس میں جانور کے جسم پر چچڑیاں اور جوئیں وغیرہ پائی جاتی ہیں خُون چُوس کر جانوروں کو بے چین اور کمزور کر دیتی ہیں ، داد کی بیماری .
rang-daar chamgaada.D
چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے
ra.ngnii
ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (ring)
ring
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone