Search results
Saved words
Showing results for "rebus"
Urdu words for rebus
rebus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तस्वीरी-मु'अम्मा
rebus کے اردو معانی
- تصویری معمہ
Related searched words
rebus
حرف معما ، نقش معما ، معما نگاری ؛ (فن تحریر) تصویر یا علامت وغیرہ میں لکھا ہوا نام یا لفظ ، تصویری خط جس میں لفظوں کو تصویر کی شکل میں بنایا جاتا ہے ، تصویری معما.
rabies
کتوں اور بعض دوسرے جانوروں کا متعدی مہلک مرض جو ان کے منہ کی رال کے ذریعے انسانوں کو بھی لگ سکتا ہے اور دیوانگی، اعصابی تشنج اور آب ترسی پیدا کرتا ہے ، ہڑک، ہلکاؤ۔.
ribosome
حیاتی کیمیا: آر این اے اور متعلقہ لحمیات پر مشتمل مہین ذروں میں سے کوئی جو زندہ خلیوں کے نخز مایہ میں پائے جاتے ہیں ۔.
diibaa-e-sabz
بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (rebus)
rebus
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone