Search results
Saved words
Showing results for "palm"
Urdu words for palm
palm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हथेली
palm کے اردو معانی
- ہَتھیلی
Related searched words
palm sunday
ایسٹر سے پہلے آنے والا اتوار جب کہ فلسطین میں حضرت عیسٰیؑ کے ورود کا جشن منایا جاتا ہے۔.
palm oil
تاڑ یا نخلہ کی مختلف اقسا م میں سے کسی کے پھل کا تیل خصوصاً مغربی افریقہ کے درخت Elaeis guineensis کا۔.
palmetto
چھوٹا تاڑ کا درخت، مثلاً جنس Sabal یا Chamaerops کے مختلف پنکھے کی طرح کے پتّوں والے نخلیے۔.
palmer
تواریخ: (الف) ارض مقدّس (فلسطین) سے واپس آنے والا زائر جو اپنے ساتھ نخلیہ کی ایک شاخ یا پتّہ لاتا تھا (ب) فقیری کا عہد کیے ہوئے عیسائی درویش۔.
palmitic acid
کیمیا: تاڑی تیزاب؛ ایک سیر شدہ چربیلا ترشہ، عام درجۂ حرارت پر جما رہنے والا جو تاڑ کے تیل اور دوسری حیوانی و بناسپتی چربیوں میں ملتا ہے۔.
pallium
پادری کے شانے کی مرصّع پٹی جو پاپائے کلیسا کی طرف سے اسقف اعظم کوبھیجی جاتی ہے اور صاحب اختیار ہونے کی علامت ہے۔.
piluum
پر، شہ پر؛ (خصوصاً) وہ پر جو بطور آرائش استعمال ہوتا ہے؛ کلغی ، طرّہ؛ پروں یا گھوڑے کے بالوں کا گچھا جو بھور آرائش ٹوپی خود یا بالوں میں لگایا جاتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (palm)
palm
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone