Search results
Saved words
Showing results for "paca"
Urdu words for paca
paca के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी वसती अमरीका में पाया जाने वाला एक बेदम का कतरने वाला (क़ारिज़) जानवर जो जिन्स Agouti से ताल्लुक़ रखता है और जिसे वहां के लोग शिकार कर के खाते हैं।
paca کے اردو معانی
اسم
- جنوبی وسطی امریکا میں پایا جانے والا ایک بے دُم کا کترنے والا (قارض) جانور جو جنس Agouti سے تعلق رکھتا ہے اور جسے وہاں کے لوگ شکارکر کے کھاتے ہیں۔.
Related searched words
paca
جنوبی وسطی امریکا میں پایا جانے والا ایک بے دُم کا کترنے والا (قارض) جانور جو جنس Agouti سے تعلق رکھتا ہے اور جسے وہاں کے لوگ شکارکر کے کھاتے ہیں۔.
pacific standard time
بحرالکاہل کے مشرقی ساحلی علاقوں، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحلی علاقوں کا معیاری وقت ، جو گرینچ کے معیاری وقت سے ۸ گھنٹے پیچھے ہے۔.
pacifism
یہ عقیدہ کہ تشدد اور جنگ کا کوئی اخلاقی جواز نہیں، نیز سب اختلافات پُرامن طریقے سے طے ہونے چاہیئں۔.
pacific ocean
بحر الکاہل جو دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے اور جو امریکا ، ایشیا اور آسٹر یلیا کے درمیان واقع ہے۔.
peccary
Tayassuidae خاندان کا سؤر سے ملتا جلتا، امریکا کا پستانی جانور ، خصوصاً Tayassu tajacu اور T. Pecari.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (paca)
paca
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone