Search results
Saved words
Showing results for "origin"
Urdu words for origin
origin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आग़ाज़
- अस्ल
- बा'इस
- जज़र
- माख़ज़
- पानी
- सर
origin کے اردو معانی
- آغاز
- اَصْل
- باعِث
- جزر
- ماخَذ
- پانی
- سَر
Related searched words
original print
چربہ یا چھاپا جو اصل کندہ کیے ہوئے چوبی نقش سے اتارا گیا ہو اور نقاش کی ذاتی نگرانی میں چھپا ہو؛ اصلی مطبوعہ۔.
original instrument
کوئی ساز جو اس وقت سے چلا آرہا ہو جبکہ اس پر بجایا جانے والا نغمہ تخلیق ہوا تھا یا اس کی نقل۔.
arGan
ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا
organ of corti
تشریح الاعضا: عضو کورٹی ؛ پستانی حیوانوں کے کان کا پردہ جو صوتی اشارات کو عصبی تّحر کات میں بدلتا ہے۔.
organ-grinder
پیپا ارغنوں (رک: BARREL ORGAN ) بجانے والا، ایسا ا رغنوں جس میں گھومنے والا بیلن لگا ہو۔.
organ-screen
آرائشی پردہ جو خصوصاً گرجا میں وسطی حصّے اور صلیب کے مشرقی حصّے کے درمیان ہوتا ہے ، جہاں ارغنوں رکھا جاتا ہے۔.
organic chemistry
نامیاتی کیمیا ، کاربن کے مرکبات سے تعلق رکھنے والا علم کیمیا (سادہ نمکیات کے علاوہ جیسے کاربونیٹس).
organizer
(الف) چیزوں کو سنبھال کر رکھنے کے لیے کوئی ظرف ، رسّی تھیلا ، بستہ، طبلق وغیرہ جس کے مختلف خانے ہوتے ہیں (ب) = PERSONAL ORGANIZER ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (origin)
origin
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone