Search results
Saved words
Showing results for "madam"
Urdu words for madam
madam के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ातून
- बानो
- ख़ानम
- मोहतरमा
- बेगम
- अस्लन रुत्बे या इक़्तिदार की हामिल 'औरत को मुख़ातब करने का कलिमा, लेकिन अब किसी भी 'औरत को अख़लाक़न मुख़ातब करने के लिए
- उमूर-ए-ख़ाना-दारी की मुंतज़िम 'औरत
- घर वाली
- ख़ातून-ए-ख़ाना
- चकला चलाने वाली 'औरत
- नाइका
madam کے اردو معانی
اسم
- خاتون
- بانو
- خانم
- محترمہ
- بیگم
- اصلاً رتبے یا اقتدار کی حامل عورت کو مخاطب کرنے کا کلمہ، لیکن اب کسی بھی عورت کو اخلاقاً مخاطب کرنے کے لیے
- امورِ خانہ داری کی منتظم عورت
- گھر والی
- خاتونِ خانہ
- چکلا چلانے والی عورت
- نائکہ
Related searched words
mademoiselle
فرانسیسی نا کتخدا دوشیزہ کو خطاب کرنے یا اس کی نسبت استعمال کرنے کا کلمہ، مترادف مس یا میڈم ، بی بی یا آنسہ۔.
modem
صوتی اشارات کو ضبط کرنے اور کھولنے والا آلہ، مثلاً کمپیوٹر اور ٹیلیفون کے سلسلے کے درمیان [modulator اور demodulatorc کا مجموعی اختصار].
me'dii-mi'aa.ii-KHitta
(طب) ہاضم نلی جو منھ ، حلق ، معدہ ، چھوٹی بڑی آنتوں اور معائے مستقیم (سیدھی آنت) پر مشتمل ہوتی ہے ۔
maa'duumii-nabaatiyaat
وہ علم جس میں قدیم اور معدوم پودوں کے متعلق مطالعہ کیا جاتا ہے جو حجری شکل میں پائے جاتے ہیں (لاط : Paleobotany) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (madam)
madam
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone