Search results
Saved words
Showing results for "hushed"
Urdu words for hushed
hushed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- साकित रहना
- चप रहना
- चप करना
- ख़ामोश करना
- मुँह बंद करना या केलना
- ठंडा करना
- मंदा करना
- धीमा करना
- ख़ामोश करना
- चप कराना
- ज़बान बंदी करना
विस्मयादिबोधक
- चप रहो
- चप लगाओ
- चप
- ख़ामोश
hushed کے اردو معانی
فعل
- ساکت رہنا
- چپ رہنا
- چپ کرنا
- خاموش کرنا
- منہ بند کرنا یا کیلنا
- ٹھنڈا کرنا
- مندا کرنا
- دھیما کرنا
- خاموش کرنا
- چپ کرانا
- زبان بندی کرنا
فجائیہ
- چپ رہو
- چپ لگاؤ
- چپ
- خاموش
Related searched words
hashad
ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔
hosh-dar-dam
(تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hushed)
hushed
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone