Search results
Saved words
Showing results for "elk"
Urdu words for elk
elk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जमा यही या elks) शुमाली यूरोप और एशिया का एक बड़ा हिरन Alces alces जिस के सींग पंजशाख़ा होते हैं और गर्दन के नीचे ग़बग़बा
- अमरीका (जमा यही या elks) अमरीकी बारहसिंघा
elk کے اردو معانی
اسم
- (جمع یہی یا elks) شمالی یورپ اور ایشیا کاایک بڑا ہرن Alces alces جس کے سینگ پنج شاخہ ہوتے ہیں اور گردن کے نیچے غبغبہ.
- امریکا (جمع یہی یا elks) امریکی بارہ سنگھا.
Related searched words
elk
(جمع یہی یا elks) شمالی یورپ اور ایشیا کاایک بڑا ہرن Alces alces جس کے سینگ پنج شاخہ ہوتے ہیں اور گردن کے نیچے غبغبہ.
alkaalii
سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)
alkaloid
نائٹروجن آمیز نامیاتی مرکّبات میں سے کوئی جن میں سے بعض دواءً مستعمل ہیں جیسے مارفین ، کونین۔.
alkali
القلی، ان مادّوں میں سے کوئی جو پانی میںہائڈروآکسائڈ کے آیون (رُوان) چھوڑ تے ہیں، کھاری یا اَکّال محلول بناتے ہیںاور لِتمس کاغذکو نیلا کر دیتے ہیں ، جیسے کا سٹک سوڈا ۔.
alkanet
حنا ،مہندی،یا جنس Alkanna کی نوع سے کوئی پودا ، خصوصاً A.tinctoria جسکی جڑ سے سرخ رنگ حاصل کیا جاتا ہے، نیز اس سے حاصل کردہ رنگ ؛ اسی طرح کے دوسرے نبات۔.
al-KHaamosh-niim-raazii
درخواست سن کر خاموش ہوجانے والا آدھا رضا مند ہے، التماس سن کر چپ رہنے سے یہ مطلب نکلتا ہے کہ مخاطب تقریباً راضی ہے
alkuhul
alcohol, the generic name of a large group of organic compounds having a hydroxyl group in place of a hydrogen atom
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (elk)
elk
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone