Search results
Saved words
Showing results for "elector"
Urdu words for elector
elector के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पार्लीमैंट के रुकन वग़ैरा को मुंतख़ब करने का हक़ रखने-ओ-इल्ला
- तवारीख़: (Elector ) जर्मन शाही ख़ानदान का फ़र्द जो शहनशाह के इंतिख़ाब में हिस्सा ले सकता था
- अमरीका इंतिख़ाबी हलक़े का रुकन
elector کے اردو معانی
اسم
- پارلیمنٹ کے رکن وغیرہ کو منتخب کرنے کا حق رکھنے و الا.
- تواریخ: (Elector ) جرمن شاہی خاندان کا فرد جو شہنشاہ کے انتخاب میں حصّہ لے سکتا تھا.
- امریکا انتخابی حلقے کا رکن.
Related searched words
electrode
ایک موصل جس کے ذریعے برقی رو برقپاش، گیس یا خلا وغیرہ میں سے گزرتی ہے؛ برقی مورچہ، برقیرہ.
electrovalent
کیمیا: برق سکونی کشش کے نتیجے میں آیونوں کو آپس میں مربوط کرنے والا؛ برقی گرفت سے متعلق.
electronvolt
توانائی کی ایک اکائی جو اس کام کے مساوی ہوتی ہے جو برقییکوایک وولٹ کے فرقِ قوتمیں اسراع دینے میں کیا جائے ¶تخفیف eV.
electrodialysis
برقی برق پاشیدگی جس میں برقیرے ایک نیم سرایت پذیر جِھلّی کے دونوں طرف قائم کردیے جاتے ہیں جیسے کہ شور پانی کو نتھارنے کے لیے کیا جاتا ہے.
electrodynamics
(عموماً بطور واحد) میکانیات کی وہ شاخ جو برقی رو کو حرکی قوت کے طور پر استعمال کرنے سے تعلق رکھتی ہے، برقی حرکیات.
electra complex
نفسیات: خباط پدری، بیٹی کا باپ کی طرف تحت الشعوری میلان اور ماں سے عناد،بیٹے میں خباط مادری کا الٹ.
electron camera
آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے
electroconvulsive
برقی جھٹکوں کے ردّعمل سے پیدا ہونے والے تشنّج یا ہیجان کے ذریعے طریق علاج سے متعلق.
electronic
(الف) برقیاتی، برقیوں کے بہاؤ کا پیداکردہ یا برقی رو سے متعلق (ب) برقیوں اور برقیات سے تعلق رکھنے والا.
electrometer
برقی دائرے سے کوئی برقی رو اخذ کیے بغیر برقی قوت کی مقدار کو جانچنے والا پیمانہ، برق پیما.
electrotype
کسی سانچے یا ٹھپّے پر برقپاشی کے ذریعے تانبا چڑھا کر نقل یا مثل تیار کرناخصوصاً طباعت کے لیے ، برقی ٹائپ کاری کر نا.
electroplate
(برتن وغیرہ پر) برقپاشی کے ذریعے کرومیم، چاندی، وغیرہ کی تہ چڑھانا، برقی ملمع سازی کر نا.
electroscope
برقی موجودگی کو دریافت کرنے اور ناپنے والا آلہ خصوصاً فضا میں تابکاری کا پتہ لگانے کے لیے، برق نما، برق پیما.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (elector)
elector
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone