Search results
Saved words
Showing results for "dopa"
Urdu words for dopa
dopa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दवा साज़ी: क़लमी अमीनो तरशे से तैय्यार की जाने वाली दवा जो राशे के ईलाज में दी जाती है।
dopa کے اردو معانی
اسم
- دوا سازی: قلمی امینو ترشے سے تیار کی جانے والی دوا جو رعشے کے علاج میں دی جاتی ہے۔.
Related searched words
dopahrii bajnaa
دوپہر کی نوبت بجنا ، پُرانےزمانے میں دوپہر گُزرنے پر امیروں کے گھروں پر نوبت بجا کرتی تھی
dopahar kii top chhuTnaa
پہلے زمانہ میں رواج تھا کہ بارہ بجے دوپہر کو توپ سر کی جاتی تھی ، دن کے بارہ بجنا ، آدھا دن گزرنا .
do-pattii
(تاش بازی) سادہ طریقہ پر دو کھلاڑیوں کے درمیان کھیل . اس میں ایک پتّا (این٘ٹ کی دُکّی) خارج کر دیا جاتا ہے اور اکیاون پتّوں سے کھیلا جاتا ہے جس کھلاڑی کے پاس بڑی قدر کے سب رن٘گوں کے پتّے ہوتے ہیں وہ جِیت میں رہتا ہے . کھیل آفتاب سے شروع ہوتا ہے یعنی جس کے پاس آفتاب ہوتا ہے وہ اس سے کھیل شروع کرتا ہے
do-pannaa
کنکوے کی ایک قسم جس کا نپ کے دونوں سروں پر پان بنے ہوتے ہیں جس کا رنگ کنکوے کے رنگ سے مختلف ہوتا ہے.
do-paliyaa
دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .
do-pal.Dii-Topii
دو یا کھوں کی نصف دائرے کی شکل کی ٹوپی جو سر پر چپک جاتی ہے ، ہربلی اور نواح لکھنو میں اس کا بہت رواج ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (dopa)
dopa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone