Search results
Saved words
Showing results for "coy"
Urdu words for coy
coy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हयादार
- ख़जिल
- शर्मीला
coy کے اردو معانی
- حیا دار
- خَجِل
- شَرْمِیلا
Related searched words
coypu
شمالی امریکا کا آبی اود بلاؤ جیسا کترنے والاجانور Myocastor coypus جس کو اس کی سمور جیسی کھال کے لیے پالتے ہیں۔.
cyrillic
مشرقی کلیسا کے پیرو سلافی اقوام میں رائج رسم الخط جو اب روسی اور بلغرادی زبانوں کے لیے مستعمل ہے۔ [سینٹ سِرل (م: ۸۶۹ء) کے نام پر جو اس کے موجد بتائے جاتے ہیں] -.
cypress
(شمشاد، سرو، صنوبر) جنس Cupressus یا Chamaecyparis کا کوئی سدا بہار مخروطی پودا جس کی لکڑی سخت اور پتے گہرے رنگ کے ہوتے ہیں۔.
cycad
نباتیات: کرخ نسلی Cycadales زمرے کا تاڑ (نیز اس کی متحجّر شکلیں) جو مدارینی اور زیر مدارینی علاقوں میں پایا جاتا اور عموماً بہت اونچا ہوتا ہے۔.
cyanide
ہائڈرو سائینک تیزاب کا نہایت زہریلا نمک یا ایسٹر خصوصاً پوٹاشیم نمک جو سونے اور چاندی کو معدنی آلائش سے صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
cycloid
ریاضی: وہ خط منحنی یا قوس جو کسی دائرے کے اوپر کوئی نقطہ اس طرح بنائے کہ دائرہ خط مستقیم میں پہیے کی طرح چل رہا ہو، مستدیر۔.
cyme
نباتیات: پھولوں کا خوشہ جس میں پہلے ایک ڈنٹھل پر ایک پھول کھلتا ہے پھر اس میں سے اور ڈنٹھل نکلتا ہے اور اس پر بھی ایک ہی پھول نکلتا ہے، اسی طرح سلسلہ آگے بڑھتا ہے۔ گل داری، پھول پھلاری۔.
cytidine
ایک نیو کلیو سائڈ (nucleoside رک) جو RNA (ریبو نیو کلیک ایسڈ) سے آب پاشیدگی کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔.
cyanamide
کیمیا: ایک بے رنگ بلوری مادّہ جو سائنوجن پر ایمونیائی عمل سے تیار کیا جاتا ہے؛ نیز اس سے حاصل کردہ نمک خصوصاً کیلسیائی جو کیمیائی کھاد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا < CH2N2۔.
cymbidium
مدارینی علاقے کا جنس سمبیڈیم سے تعلق رکھنے والا پودا جس کی مڑواں پنکھڑی میں خلا ہوتا ہے، ثعلب مصری۔.
cyclic
(الف) بار بار رونما ہونے والا ، دوری، دولابی، دورانی (ب) تاریخی تواتر، سنین کے اعادہ سے متعلق۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (coy)
coy
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone